بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

اگلے تین روز ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 16  جولائی  2016

اگلے تین روز ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے ٗموسلادھار بارشوں کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی اور… Continue 23reading اگلے تین روز ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

ترکی میں بغاوت کی ناکامی،شہبازشریف کی ترک صدر اور وزیراعظم کو مبارکباد

datetime 16  جولائی  2016

ترکی میں بغاوت کی ناکامی،شہبازشریف کی ترک صدر اور وزیراعظم کو مبارکباد

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترکی میں ہونے والی بغاوت ترکی کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے خلاف سازش تھی اور ترک عوام نے اپنے اتحاد اور جذبہ حب الوطنی کے ذریعے اس سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ یہاں ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد… Continue 23reading ترکی میں بغاوت کی ناکامی،شہبازشریف کی ترک صدر اور وزیراعظم کو مبارکباد

قندیل بلوچ کاقتل،مفتی عبدالقوی بھی زِد میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 16  جولائی  2016

قندیل بلوچ کاقتل،مفتی عبدالقوی بھی زِد میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)قندیل بلوچ کاقتل،مفتی عبدالقوی پھنس گئے،تفصیلات کے مطابق متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے مقدمے میں رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کو بھی ایف آئی آر میں نامزدکردیاگیاہے حال ہی میں مفتی عبدالقوی کے ساتھ قندیل بلوچ کی سیلفیز اور ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد مفتی عبد القوی کو… Continue 23reading قندیل بلوچ کاقتل،مفتی عبدالقوی بھی زِد میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

قندیل کے بھائی کی گرفتاری،پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  جولائی  2016

قندیل کے بھائی کی گرفتاری،پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے قندیل بلوچ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قندیل بلوچ کے بھائی کو گرفتار کر کے مثال قائم کر نی چاہیے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بختاور بھٹو زرداری نے قندیل بلوچ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کوئی دفاع ٗکوئی جواز ٗکوئی… Continue 23reading قندیل کے بھائی کی گرفتاری،پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

وزیر اعظم محمد نواز شریف کوافغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون ،بڑی خبر سنادی

datetime 16  جولائی  2016

وزیر اعظم محمد نواز شریف کوافغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون ،بڑی خبر سنادی

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت… Continue 23reading وزیر اعظم محمد نواز شریف کوافغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون ،بڑی خبر سنادی

اسلام آباد میں ترک سفارتخانہ سے اہم پیغام جاری

datetime 16  جولائی  2016

اسلام آباد میں ترک سفارتخانہ سے اہم پیغام جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ہفتہ کو ترکی کے سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی گئی جسے ترک عوام نے اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔سفارتخانے نے کہاکہ ہماری حکومت اور صدر رجب طیب… Continue 23reading اسلام آباد میں ترک سفارتخانہ سے اہم پیغام جاری

ترکی میں فوجی بغاوت، پاکستان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 16  جولائی  2016

ترکی میں فوجی بغاوت، پاکستان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ ترک عوام نے تاریک قوتوں کو شکست دیکر قانون کی حکمرانی کا دفاع کیا ہے۔ہفتہ کونجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ترک عوام نے سڑکوں پر نکل کر جمہوریت کو سبو تاژ کرنے والوں کو چیلنج کیا۔… Continue 23reading ترکی میں فوجی بغاوت، پاکستان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

اویس شاہ کے اغوا ء میں اہم ترین شخصیت اور اس کا بھائی ملوث ،ثبوت موجود ، ق لیگ کے ا ہم رہنما کے انکشافات

datetime 16  جولائی  2016

اویس شاہ کے اغوا ء میں اہم ترین شخصیت اور اس کا بھائی ملوث ،ثبوت موجود ، ق لیگ کے ا ہم رہنما کے انکشافات

لاڑکانہ(این این آئی) مسلم لیگ ق کے مرکزی نائب صدر بابو سرور سیال نے آئی جی سندھ کی جانب سے اویس شاہ اغوا کیس میں بابو سرور سیال کے بیان کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اویس شاہ اغوا کیس میں وزیر داخلہ اور اس کا بھائی ملوث… Continue 23reading اویس شاہ کے اغوا ء میں اہم ترین شخصیت اور اس کا بھائی ملوث ،ثبوت موجود ، ق لیگ کے ا ہم رہنما کے انکشافات

رینجر ز کا اعلیٰ اجلاس ، اہم حکمت عملی تیار کر لی گئی

datetime 16  جولائی  2016

رینجر ز کا اعلیٰ اجلاس ، اہم حکمت عملی تیار کر لی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔ جس میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی صدارت میں رینجرز ہیڈکوارٹر میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ جس میں صوبے بھر کی سیکیورٹی سے متعلق امور میں پیش… Continue 23reading رینجر ز کا اعلیٰ اجلاس ، اہم حکمت عملی تیار کر لی گئی