پو لیس کی زبر دست کارروائی ۔۔۔بڑاکا م کر دکھا یا
پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک )پولیس نے پشاو ر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 6افغانیوں سمیت 63مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بھانہ ماڑی اور ملحقہ علاقوں میں سر چ آپریشن کیا جس دوران 6افغان باشندوں سمیت 63مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جن کے قبضے سے… Continue 23reading پو لیس کی زبر دست کارروائی ۔۔۔بڑاکا م کر دکھا یا