واشنگٹن (این این آئی)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر ڈیل میں ناکامی کے بعد فٹبال فرینچائز مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اکثر ہی غیر روایتی انداز میں ٹوئٹس کرتے رہتے ...