پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

گوگل کو بڑا دھچکا، مقبول برائورز کروم ہاتھوں سے نکلنے کاامکان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

گوگل کو بڑا دھچکا، مقبول برائورز کروم ہاتھوں سے نکلنے کاامکان

واشنگٹن(این این آئی )امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کو اپنے مقبول برائوزر کروم کو فروخت کرنے پر مجبور کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مقصد کے لیے امریکی حکومت کا محکمہ انصاف جج سے رابطہ کرے گا۔ دوسری جانب امریکی محکمہ انصاف سے منسلک اینٹی ٹرسٹ حکام… Continue 23reading گوگل کو بڑا دھچکا، مقبول برائورز کروم ہاتھوں سے نکلنے کاامکان

تحقیقی اداروں نے چینی فوج کیلئے نیا اے آئی ماڈل تیار کرلیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

تحقیقی اداروں نے چینی فوج کیلئے نیا اے آئی ماڈل تیار کرلیا

بیجنگ (این این آئی)پیپلز لبریشن آرمی سے منسلک اعلی چینی تحقیقی اداروں نے فوجی سروسز میں جدت لانے کیلئے اے آئی ٹول تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے)سے منسلک اعلی چینی تحقیقی اداروں نے میٹا کے عوامی طور پر دستیاب لاما ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے فوجی ایپلی… Continue 23reading تحقیقی اداروں نے چینی فوج کیلئے نیا اے آئی ماڈل تیار کرلیا

وٹس ایپ صارفین کی لاعلمی، چار ماہ میں 15 سو کے قریب اکاؤنٹس ہیکڈ ہوئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

وٹس ایپ صارفین کی لاعلمی، چار ماہ میں 15 سو کے قریب اکاؤنٹس ہیکڈ ہوئے

اسلام آبا د(این این آئی)وٹس ایپ صارفین کی لاعلمی، چار ماہ میں 15 سو کے قریب اکاؤنٹس ہیکڈ ہوئے،یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو 1426 شکایات موصول ہوئی ،جن شکایات کا اندراج نہیں ہوا ان صارفین کی تعداد ان میں شامل نہیں،رجسٹرڈ شکایات میں سے 549 ہیکڈ اکاؤنٹس بحال بھی… Continue 23reading وٹس ایپ صارفین کی لاعلمی، چار ماہ میں 15 سو کے قریب اکاؤنٹس ہیکڈ ہوئے

واٹس ایپ کا چینلز فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

واٹس ایپ کا چینلز فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

نیویارک(این این آئی)میٹا کے ماتحت پلیٹ فارم واٹس ایپ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسا فیچر لانے پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو QR کوڈز کا استعمال کرتے ہوئے چینلز کو دیکھنے اور ان کو فالو کرنے کے قابل بنائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ ایک نیا سیکشن… Continue 23reading واٹس ایپ کا چینلز فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

دنیا کی چھوٹی ترین واشنگ مشین متعارف کرادی گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024

دنیا کی چھوٹی ترین واشنگ مشین متعارف کرادی گئی

نئی دہلی(این این آئی)دنیا کی چھوٹی ترین واشنگ مشین ایک تماگوٹچی (انڈے کے برابر برقی آلہ)سے بھی چھوٹی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بھارتی شہری نے دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین اپنی مختصر ترین چیزیں بنانے پر مبنی انجینئرنگ کی مہارت کو استعمال کرکے تیار کی جسکی پیمائش صرف 1.28 انچ بائی… Continue 23reading دنیا کی چھوٹی ترین واشنگ مشین متعارف کرادی گئی

فائر فاکس برائوزر استعمال کرنے والے ہوشیار، بڑی بربادی آپ کی منتظر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

فائر فاکس برائوزر استعمال کرنے والے ہوشیار، بڑی بربادی آپ کی منتظر

نئی دہلی (این این آئی)دی انڈین کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موزیلا فائر فاکس برازر استعمال کرنے والوں کے ڈیوائسز کی سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ ان کے سسٹم زیادہ ہدف پذیر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت نے موزیلا فائر فاکس استعمال کرنے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ نئی خامیوں… Continue 23reading فائر فاکس برائوزر استعمال کرنے والے ہوشیار، بڑی بربادی آپ کی منتظر

سائنسدانوں نے دماغ کا پہلا انتہائی مفصل نقشہ تیار کرلیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

سائنسدانوں نے دماغ کا پہلا انتہائی مفصل نقشہ تیار کرلیا

لندن(این این آئی)دماغ کی ساخت کائنات میں سب سے زیادہ حیران کن اور پیچیدہ پہیلیوں میں سے ایک ہے۔ لیکن اب سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے دماغ کا پہلا نقشہ تیار کیا ہے جس میں ایک بالغ دماغ میں ہر نیورون اور کنکشن کو دکھایا گیا ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق یہ… Continue 23reading سائنسدانوں نے دماغ کا پہلا انتہائی مفصل نقشہ تیار کرلیا

چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

بیجنگ(این این آئی)سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے ایک خاتون میں ٹائپ ون ذیابیطس کو ایک پائینرنگ اسٹیم سیل کی پیوندکاری کے ذریعے ختم کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ چین کے علاقے تیان جین سے تعلق رکھنے والی یہ 25 سالہ خاتون ایک عشرے سے زیادہ عرصے سے اس دائمی… Continue 23reading چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

چین سے دنیا کا قدیم ترین پنیر دریافت

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

چین سے دنیا کا قدیم ترین پنیر دریافت

بیجنگ(این این آئی)چین کے جنوب میں واقع علاقے ترم طاس سے 3600 سال پرانا پنیر دریافت کیا گیا ہے جسے ایک قدیم ممی کے ساتھ دفنایا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو دہائیوں قبل چین میں ایک نوجوان خاتون کے 3600 سال پرانے تابوت کی کھدائی کی گئی تھی۔کھدائی کے دوران ماہرین آثارِ… Continue 23reading چین سے دنیا کا قدیم ترین پنیر دریافت

Page 3 of 688
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 688