اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران مجموعی طور پر پیٹرولیم گروپ کی درآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں17.96فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اپریل (23-2022)کے دوران پیٹرولیم گروپ کی کل درآمدات 13,974.610ملین ڈالر ...