جامعۃ الرشید ملک کا معتبر اسلامی دارالعلوم ہے‘ یہ مدرسہ سندھ کی متمول مذہبی شخصیت مفتی رشید احمد لدھیانوی نے 1977ء میں بنایا تھا‘ مفتی صاحب اپنے زمانے کی بااثر دینی شخصیت تھے‘ یہ افغانستان میں جہاد کا زمانہ تھا‘ مفتی صاحب افغانستان اور پاکستان دونوں ممالک میں عزت کی ...