جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟

datetime 20  اگست‬‮  2024

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟

جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا‘ اس وقت لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘ انہیں اس عہدے پر ابھی دو سال ہوئے تھے‘ یہ 7 نومبر 2014ء کو جنرل ظہیر الاسلام کے بعد ڈی جی بنے تھے‘ ان کی تقرری وزیراعظم میاں نواز… Continue 23reading جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟

سپیشل ٹیلنٹ یونٹ

datetime 18  اگست‬‮  2024

سپیشل ٹیلنٹ یونٹ

نیویارک کے مہنگے اور پوش علاقے مین ہیٹن میں پارسنز (Parsons) کے نام سے فیشن سکول ہے‘ یہ 1896ء میں بنا تھا اور یہ فیشن اینڈ ڈیزائن میں دنیا میں پہلے نمبر پر آتا ہے‘ آپ اسے فیشن کی دنیا کا ہارورڈ یا آکسفورڈ کہہ سکتے ہیں‘ مجھے کل اس سکول کا ’’اورینٹیشن فنکشن‘‘ اٹینڈ… Continue 23reading سپیشل ٹیلنٹ یونٹ

شاہد صدیق قتل کیس

datetime 15  اگست‬‮  2024

شاہد صدیق قتل کیس

شاہد صدیق لاہور کے ارب پتی بزنس مین اور سیاسی کارکن تھے‘ لوئر مڈل کلاس سے تعلق تھا‘ غربت میں رہ کر ایم بی بی ایس کیا اور ڈاکٹر بن کر پریکٹس شروع کر دی‘ آغاز میں پریکٹس اچھی نہیں تھی لیکن پھر انہوں نے اقراء میڈیکل کمپلیکس کے نام سے درمیانے درجے کا کلینک… Continue 23reading شاہد صدیق قتل کیس

ارشد ندیم کے چار سبق

datetime 13  اگست‬‮  2024

ارشد ندیم کے چار سبق

ارشد ندیم کا تعلق میاں چنوں کے گائوں چک 115 ایل سے ہے‘ والد محمد اشرف راج مستری ہے‘ یہ لوگوں کے گھروں میں اینٹیں لگاتا ہے‘ ارشد کے سات بہن بھائی ہیں‘ اس کا قد اور ہڈیاں شروع سے ہی بڑی تھیں‘ سپورٹس کا جنون تھا اور اس جنون کی وجہ سے اس نے… Continue 23reading ارشد ندیم کے چار سبق

دنیا کے چار آسان ترین کام

datetime 11  اگست‬‮  2024

دنیا کے چار آسان ترین کام

کالج میں میرے ساتھ ایک بغلول قسم کا لڑکا ہوتا تھا‘ ہم سب نالائق تھے مگر وہ نالائقی میں ہمارا بھی استاد تھا‘ پورے کالج کی متفقہ رائے تھی قسمت کی دیوی کسی اندھے‘ لنگڑے یا لولے پر مہربان ہو سکتی ہے مگر اس کی نظر اس بغلول پر نہیں پڑ سکتی لیکن وقت نے… Continue 23reading دنیا کے چار آسان ترین کام

اگر فوج نہ ہوتی

datetime 8  اگست‬‮  2024

اگر فوج نہ ہوتی

ناہید اسلام کی عمر 26 سال ہے اور یہ ڈھاکا یونیورسٹی کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا طالب علم ہے‘ یہ حسینہ واجد کی پالیسیوں کا مخالف تھا‘ جون میں اس نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھانا شروع کی‘ طالب علم اس کے گرد جمع ہونے لگے اور وہ تحریک شروع ہو گئی جو آگے چل… Continue 23reading اگر فوج نہ ہوتی

بہادرشاہ ظفر

datetime 6  اگست‬‮  2024

بہادرشاہ ظفر

8 اپریل 1857ء کو منگل پانڈے کی پھانسی کے بعد بغاوت شروع ہو گئی‘ پانڈے 34 بنگال انفنٹری رجمنٹ کا سپاہی تھا‘ یونٹ نے 1856ء میں چربی والی گولیوں کے استعمال سے انکار کیا تھا‘ اس زمانے میں توڑے دار بندوقین ہوتی تھیں‘ جوانوں کو کارتوس دیے جاتے تھے جن میں بارود ہوتا تھا‘ جوان… Continue 23reading بہادرشاہ ظفر

لٹل ایکٹس آف کائنڈنیس

datetime 4  اگست‬‮  2024

لٹل ایکٹس آف کائنڈنیس

وہ روز ایک ہی ریڑھی سے مالٹے خریدتا تھا‘ بوڑھی عورت شہر کے درمیان مالٹوں کی ریڑھی لگاتی تھی‘ عورت اور اس کی ریڑھی دونوں بوڑھی تھیں‘ عورت کے چہرے پر جھریوں کا جال تھا‘ دیکھنے میں یوں محسوس ہوتا تھا جیسے کسی نے لٹھے کے رومال کو دھو کر سوکھنے کے لیے تار پر… Continue 23reading لٹل ایکٹس آف کائنڈنیس

ہمارے پاس صرف ایک آپشن ہے

datetime 1  اگست‬‮  2024

ہمارے پاس صرف ایک آپشن ہے

2008ء میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی‘ ملک میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مظاہرے شروع ہو گئے‘ راجہ پرویز اشرف پانی اور بجلی کے وزیر تھے‘ شاہد رفیع سیکرٹری واپڈا اور راجہ ذوالقرنین خان آزاد کشمیر کے صدر تھے‘ راجہ ذوالقرنین کے صاحب زادے نے راجہ پرویز اشرف کو بتایا ترک کمپنی کارکے (Karkey)… Continue 23reading ہمارے پاس صرف ایک آپشن ہے

Page 5 of 185
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 185