اداکارہ کرینہ کپور میڈیا پر برہم ہو گئی
ممبئی(این این آئی)چاقو سے حملے میں زخمی بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی اہلیہ و اداکارہ کرینہ کپور نے پل پل کی رپورٹنگ پر میڈیا سے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے خاندان کی پرائیوسی کا احترام کریں۔کرینہ کپور نے کسی میڈیا پورٹل کی جانب سے پوسٹ کی گئی… Continue 23reading اداکارہ کرینہ کپور میڈیا پر برہم ہو گئی