تازہ تر ین :

دلچسپ و عجیب

دوبچوں کی ماں نے اے آئی سے بنے ’مجازی شخص‘ سے شادی کرلی

  پیر‬‮ 5 جون‬‮ 2023  |  19:29
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خاتون نے ایک مجازی کردار سے شادی کرلی ہے اور ان کے مطابق ان کا مجازی شوہر نہ ہی بات بات پر سوالات کرتا ہے، نہ ہی وہ اس کا بوجھ اٹھاتی ہیں اور نہ ہی وہ لڑتا جھگڑتا ہے کیونکہ وہ ایک کمپیوٹرکردار ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس ...

امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا

  جمعہ‬‮ 2 جون‬‮ 2023  |  19:01
واشنگٹن(این این آئی) امریکی فضائیہ کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ائیرفورس کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈرون کو آزمائشی طور پر اڑایا گیا تھا۔ ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے ...

چین کا زمین میں 32 ہزار فٹ گہرائی تک کھدائی کا حیرت انگیز منصوبہ

  بدھ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2023  |  20:07
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ایک حیرت انگیز منصوبے پر کام شروع ہوگیا ہے۔اس منصوبے کے تحت چینی سائنسدان قشر ارض میں 32 ہزار 808 فٹ گہرائی تک جانے والے سوراخ کی کھدائی کریں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چین کے خطے سنکیانگ میں چین کے گہرے ترین ...

بیوی کے مقابلہ حسن ہارنے پر شوہرنے فاتح سے تاج چھین لیا

  بدھ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2023  |  18:25
برازیلیا(این این آئی) مقابلہ حسن میں اہلیہ کے دوسرے نمبر پہ آنے پر خاوند نے شدید غم و غصے اور ہنگامہ آرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیتنے والی ماڈل کا تاج توڑ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل میں یہ حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں مقابلہ حسن منعقد ہوا ...

ایک شخص نے دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھول دیا ، متعدد مسافر بے ہوش ہو گئے

  جمعہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2023  |  18:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک شخص نے دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھول دیا ، متعدد مسافر بے ہوش ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیانا ائیر لائنز کی ایک پرواز کے دوران ایک مسافر نے طیارے کے اترنے سے قبل ایمرجنسی ڈور کھول دیا۔طیارہ جنوبی کوریا کے شہر ڈائے ...

شادی سے فرار، دلہن 20 کلومیٹر سے گھسیٹ کر دلہا کو واپس لے آئی

  بدھ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2023  |  14:45
بریلی(این این آئی)بھارت میں شادی کی تقریب چھوڑ کر فرار ہونے والے دلہا کو دلہن واپس پکڑ کر لے آئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بریلی شہر میں ہونے والی شادی کی ایک تقریب میں دلہن اور تمام مہمان پہنچ گئے لیکن دلہا غائب تھا۔ کافی دیر انتظار کے بعد دلہا سے ...

دونوں ٹانگوں سے معذور ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والا دنیا کا پہلا شخص کا تعلق کس ملک سے ہے ؟ جانئے

  منگل‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2023  |  11:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینٹربری، برطانیہ کے رہائشی ہری بدھا ماگر نے دونوں ٹانگوں سے معذور ہونے کے باوجود دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا۔برطانیہ کے 43 سالہ شہری نے معذوری کے بارے میں تصورات تبدیل کرنے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے یہ قدم اٹھانے ...

بھارت مین آسمان سے بارش کی طرح کیڑوں کی برسات کا عجیب واقعہ، لوگ خوف زدہ

  ہفتہ‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2023  |  13:26
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک خوفناک اور حیران کن منظردیکھنے میں آیا ہے جہاں ہزاروں سفید کیڑے آسمان سے بارش کی طرح گرتے دکھائی دیے جس سے سڑک پر کیڑوں کی موٹی تہہ لگ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ نیپال کی سرحد کے قریب واقع ریاست بہار ...

عراق میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش، تصویر وائرل

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2023  |  14:18
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں ایک آنکھ والے انسانی بچے کی پیدائش ہوئی جسے دیکھ کر اسپتال کا عملہ بھی حیران ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے علاقے ذی قار کے اسپتال میں ایک آنکھ والے عجیب و غریب بچے کی پیدائش ہوئیالبتہ بچہ پیدائش کے فوراً بعد ہی ...

وہ نوجوان جس نے میوزیم میں موجود ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز کا کیلا کھا لیا

  بدھ‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2023  |  13:57
سیول(این این آئی)جنوبی کوریا میں ایک بھوکا طالب علم فن پارے میں لگا کیلا نکال کر کھا گیا۔ یہ دلچسپ و عجیب واقعہ جنوبی کوریا میں فن پاروں کی ایک نمائش کے دوران پیش آیا۔ جب آرٹ کے طالب علم نوہ ہوئن سو نے ایک ایسا کیلا کھا لیا جو ...

باپ اپنے ہی بیٹے کی گرل فرینڈ کو بھگاکر لے گیا

  جمعرات‬‮ 27 اپریل‬‮ 2023  |  16:06
کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اتر پردیش کے شہر کانپور میں  20 سالہ لڑکی اپنی فیملی اور بوائے فرینڈ امیت کو دھوکا دے کر بوائے فرینڈ کے والد کملیش کے ساتھ ہی بھاگ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی ایک سال قبل اس وقت فرار ہوئی جب اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے ...

بے وفائی کرنے پر محبوبہ قتل، سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی اپلوڈ کردی

  بدھ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  17:37
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے مبینہ طور پر ایک خاتون کو قتل کردیا، لاش کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی اور پھر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے 25 سالہ شلپا جھریا کو گلا کاٹ کر ...

روبوٹ آلو اور پیاز کی فرائز بھی تیار کرنے لگے

  بدھ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2022  |  17:42
کیلی فورنیا(این این آئی)کیلیفورنیا میں ایک کمپنی نے فلپی 2 کے نام سے ایسے روبوٹ تیار کرنا شروع کیے ہیں جو خود کار انداز میں آلو اور پیاز کے فرائز تیار کر لینے کے علاوہ دیگر کھانے بھی تیار کر لیتا ہے۔ ایک روبوٹک بازو خود کا پلانٹس میں کیمروں ...

مریخ پر پانی کی موجودگی کے نئے شواہد سامنے آگئے،رپورٹ

  اتوار‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2022  |  17:53
شیفیلڈ(این این آئی) ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں کے ہاتھ ایسے نئے شواہد آئے ہیں جو مریخ میں مائع پانی کی موجودگی کے امکانات کے متعلق بتاتے ہیں۔یونیورسٹی آف کیمبرج کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں پہلی بار ایسے شواہد سامنے آئے جن کیمطابق مریخ کے جنوبی قطب ...

ملکہ کو خیرباد کہنے ان کے پالتو جانور بھی جنازے میں شریک

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2022  |  16:25
لندن(این این آئی)آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں گزشتہ روز ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں جس میں جہاں دنیا بھر سے لوگوں نے شرکت کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا وہیں ان کے پالتو جانور بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔میڈیارپورٹس کے ...

بہنوں کے سکول بیگ اٹھانے والا بھائی سوشل میڈیاپر وائرل

  بدھ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2022  |  17:27
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں 9 سالہ مشعل الشہرانی کو اسکول سے واپسی پر اپنی دو بہنوں کے اسکول بیگ اٹھائے دھوپ میں چلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر نے سعودی شہریوں کی ...

ناک سے دھکیل کر چوٹی پر مونگ پھلی پہنچانے کا ریکارڈ

  منگل‬‮ 19 جولائی‬‮ 2022  |  22:13
کولوراڈو(این این آئی) امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ناک سے دھکیل کر مونگ پھلی کو پہاڑی کی اونچائی پر پہنچا کر ایسا کرنے والے تیز ترین فرد بنتے ہوئے ایک انوکھا ریکارڈ بنالیا۔53 سالہ بوب سیلم دراصل وہ چوتھے شخص ہیں جنہوں نے یہ انوکھا کارنامہ انجام ...

اپنی عمر سے کہیں بڑا نظر آنے والا چینی نوجوان

  منگل‬‮ 19 جولائی‬‮ 2022  |  15:14
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے شہر ژینگ ژو کے ایک 25 سالہ شخص کو دیکھ کر کوئی بھی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ واقعی 25 برس کا ہے۔ حال ہی میں اسے صرف 5 منٹوں میں اس وقت شہرت ملی جب اس کی تصاویر آن لائن وائرل ہوئیں۔رونامہ جنگ ...

ٹک ٹاک بنانے پر خاتون ملازمت سے فارغ

  منگل‬‮ 19 جولائی‬‮ 2022  |  11:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹیک کمپنی میں ملازمت کرنے والی ایک خاتون کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کی ہمیشہ تعریف کی جاتی ہے کیونکہ ہم سب کو مہینے کے آخر میں اپنے ...