4 بیویاں اور بچوں والا 10 سال سے بے روزگار شہری
ہوکائیڈو(این این آئی)4 شادیاں، بچے اور 10 سال سے بے روزگاری کے باوجود خوش باش رہنے کا ہنر جاپان کے ایک شہری نے سیکھ لیا ہے۔جاپانی میڈیا کے مطابق جزیرے ہوکائیڈو کے 35 سالہ رہائشی ریوتا واتانابے اپنی غیر روایتی طرز زندگی کی وجہ سے کافی مشہور ہوگئے ہیں۔ مبینہ طور پر واتانابے اپنی چار… Continue 23reading 4 بیویاں اور بچوں والا 10 سال سے بے روزگار شہری