9 بچوں کے باپ اور 11 بچوں کی ماں نے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی
سانگھڑ (این این آئی)ضلع سانگھڑ میں 9 بچوں کے باپ نے 11 بچوں کی ماں سے پسند کی شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 47 سالہ رانی بھیل کو 11 بچوں کے ہمراہ ان کے سابقہ شوہر نے گھر سے نکال دیا جس کے بعد 45 سالہ چیتن نے انہیں اور ان کے بچوں کو آگے… Continue 23reading 9 بچوں کے باپ اور 11 بچوں کی ماں نے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی