ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

راولپنڈی میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

راولپنڈی میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔پولیس کے مطابق کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔پولیس کے مطابق کتے کے کاٹنے سے زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے بعد ویکسی نیشن… Continue 23reading راولپنڈی میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی

مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے چوتھی شادی کرلی

datetime 18  اگست‬‮  2023

مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے چوتھی شادی کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ شخص نے 55 سالہ خاتون سے شادی کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق 110 سالہ بابا عبد الحنان سواتی مانسہرہ کے گراتھلی جیوری کے رہائشی ہیں جنہوں نے 55 سالہ دلدار بی بی سے چوتھی مرتبہ نکاح کیا ہے۔ عبدالحنان کے سب سے بڑے… Continue 23reading مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے چوتھی شادی کرلی

چچا کی ضمانت کیلئے بھتیجے نے بطور فیس وکیل کو پالتو مرغا دے دیا

datetime 17  اگست‬‮  2023

چچا کی ضمانت کیلئے بھتیجے نے بطور فیس وکیل کو پالتو مرغا دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چچا کی ضمانت کیلئے بھتیجے نے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دے دیا، تفصیلات کے مطابق عام طور پر وکلاء کو معاوضے کے طو پر پیسے دینے کا رواج ہے۔ کسی واقعہ میں کسی ملزم نے ضمانت کرانی تو وہ اپنے وکیل کو کیس لڑنے کیلئے پیسے بطورِ فیس دیتا ہے اور وکلاء… Continue 23reading چچا کی ضمانت کیلئے بھتیجے نے بطور فیس وکیل کو پالتو مرغا دے دیا

مانسہرہ میں بچوں نے 95 سالہ باپ کی دوسری شادی کروا دی

datetime 4  اگست‬‮  2023

مانسہرہ میں بچوں نے 95 سالہ باپ کی دوسری شادی کروا دی

خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضلع مانسہرہ میں 95 سالہ بزرگ محمد زکریا نے بچوں کی رضامندی سے دوسری شادی کر لی۔اردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق محمد زکریا مانسہرہ کے علاقے پکھوال چوک کے رہائشی ہیں جن کی پہلی اہلیہ 2011 میں انتقال کر گئی تھیں، پہلی اہلیہ سے ان کے 7 بیٹے… Continue 23reading مانسہرہ میں بچوں نے 95 سالہ باپ کی دوسری شادی کروا دی

فیس بک پر محبت، چلی کی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرلی

datetime 28  جولائی  2023

فیس بک پر محبت، چلی کی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرلی

کراچی (این این آئی)دیارِ غیر سے پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ایک اور غیر ملکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی جس نے مذہب تبدیل کرنے کے بعد شادی بھی کر لی۔میڈیا ذرائع کے مطابق جنوبی امریکا کے ملک چلی سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ نیکول چارسدہ کے 27 سالہ نوجوان اکرام اللّٰہ خان کی… Continue 23reading فیس بک پر محبت، چلی کی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرلی

خیبرپختونخوا میں ایک ماہ کے دوران 4 غیر ملکی لڑکیاں محبوب سے ملنے پاکستان پہنچ گئیں

datetime 27  جولائی  2023

خیبرپختونخوا میں ایک ماہ کے دوران 4 غیر ملکی لڑکیاں محبوب سے ملنے پاکستان پہنچ گئیں

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں ایک ماہ کے دوران 4 غیر ملکی لڑکیاں اپنے محبوب سے ملنے پاکستان پہنچ گئیں۔انجو اور چائنیز لڑکی سونگ گوفنگ کے بعد بونیر کے علاقے شلبانڈی میں روسی نامی خاتون کی شادی کے چرچے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ہیں۔مریم بی بی اور اعزاز علی کے درمیان فیس بک دوستی… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ایک ماہ کے دوران 4 غیر ملکی لڑکیاں محبوب سے ملنے پاکستان پہنچ گئیں

امریکی خاتون کے لیے رشتہ تلاش کرنے والے کو 5 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

datetime 16  جولائی  2023

امریکی خاتون کے لیے رشتہ تلاش کرنے والے کو 5 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

امریکی خاتون نے ٹک ٹاک پر شادی کیلئے شوہر تلاش کرنے پر فالورز سے مدد مانگ لی،رپورٹ نیویارک(این این آئی)امریکی خاتون کو شادی کیلئے شوہر کی تلاش، ڈھونڈنے والے کو 5 ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی اخبار کے مطابق لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ امریکی خاتون ابو ملی کولسن… Continue 23reading امریکی خاتون کے لیے رشتہ تلاش کرنے والے کو 5 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

ایک شخص کو سابقہ اور موجودہ بیوی نے قتل کردیا

datetime 12  جولائی  2023

ایک شخص کو سابقہ اور موجودہ بیوی نے قتل کردیا

پٹنہ(این این آئی)بھارتی ریاست بہار میں ایک شخص کو سابقہ اور موجودہ بیوی نے چاقو کے وار سے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ عالمگیر انصاری روزگار کی وجہ سے دہلی میں مقیم تھا، عالمگیر اپنی پہلی اہلیہ سلمیٰ کو طلاق دے چکا تھا جب کہ دوسری اہلیہ امینہ کے ساتھ دہلی میں ہی… Continue 23reading ایک شخص کو سابقہ اور موجودہ بیوی نے قتل کردیا

اہلیہ نے شوہر کو ساتویں مرتبہ جیل بھجواکرحیران کردیا

datetime 12  جولائی  2023

اہلیہ نے شوہر کو ساتویں مرتبہ جیل بھجواکرحیران کردیا

گجرات(این این آئی)بھارت کی ریاست گجرات میں خاتون کی اپنے شوہر سے لڑائی کی دلچسپ کہانی سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے گھریلو تشدد کی شکایات پر اپنے شوہر کو10 سال کے دوران7 مرتبہ جیل بھجوایا لیکن ہر مرتبہ اسے ضمانت پر رہا بھی کرایا،پریم چند اور سونو کی شادی 2001 میں ہوئی… Continue 23reading اہلیہ نے شوہر کو ساتویں مرتبہ جیل بھجواکرحیران کردیا

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 546