بابو سر ٹاپ پر ماہ جولائی میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا
اسلام آباد: بابو سر ٹاپ اور ملحقہ مقامات پر ہلکی برفباری کے بعد موسم تبدیل ہوگیا جبکہ وادی کاغان کے مختلف مقامات پر سردی کی لہر چل پڑی ہے۔موسمیاتی تبدیلی کے بعد دوسری بار جولائی میں بابو سر ٹاپ پر برفباری ریکارڈ کی گئی، اب تک بابو سر ٹاپ پر دو انچ سے زائد برفباری… Continue 23reading بابو سر ٹاپ پر ماہ جولائی میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا