ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابو سرٹاپ پر برفباری کے باعث سیاح پھنس گئے

datetime 8  جولائی  2023 |

گلگت بلتستان کے میدانی علاقوں میں بارش،بالائی علاقوں میں شدید برفباری
پشاور(این این آئی)بابو سرٹاپ پر برفباری کے باعث سیاح پھنس گئے ۔گلگت بلتستان کے میدانی علاقوں میں بارش،بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ،شاہراہ بابوسر پر برفباری سے کئی علاقوں کا دیگر علاقوں سے رابطہ بھی منقطع ہو گیا۔بابو سرٹاپ پر برفباری کے باعث سیاح پھنس گئے ۔گلگت بلتستان کے میدانی علاقوں میں بارش،بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ۔شاہراہ بابوسر پر برفباری سے کئی علاقوں کا دیگر علاقوں سے رابطہ بھی منقطع جب کے کئی سیاح پھنس گئے۔

شاہراہ قراقرم ،پنڈی گلگت روڈکئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند،شاہراہ قراقرم کی بندش سے آئے ہوئے سیاح پھنس گئے ۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی جی بی کا کہنا ہے کے سیاح غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…