جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ذہنی مریض کے ٹویٹ کو افغان اور بھارتی میڈیا نے منٹوں میں وائرل کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا اور کہا کہ اس ذہنی مریض نے دو دن پہلے ٹویٹ کیا، اس ذہنی مریض کے ٹویٹ کو افغان اور… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا

سب کو مبارک ہو! چیف آف ڈیفنس کے ہیڈکواٹر کا آغاز ہو گیا ہے

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

سب کو مبارک ہو! چیف آف ڈیفنس کے ہیڈکواٹر کا آغاز ہو گیا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ ایک سیاسی شخصیت کی سوچ اور بیانیہ اب براہِ راست پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ بالکل واضح ہے کہ اس فرد کی خواہشات پر مبنی مطالبات… Continue 23reading سب کو مبارک ہو! چیف آف ڈیفنس کے ہیڈکواٹر کا آغاز ہو گیا ہے

پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک اہم پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی ریاست اور اس کے مفادات سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوسکتا۔ ان کے مطابق ایک سیاسی شخصیت کی اپنی خواہشات اتنی بڑھ گئی ہیں کہ وہ یہ پیغام دیتے ہیں کہ اگر… Continue 23reading پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

نوٹیفکیشن جاری’ فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

نوٹیفکیشن جاری’ فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک)وزارتِ دفاع نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت جنرل سید عاصم منیر کو 5 سال کے لیے بطور چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) تعینات کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی اِیئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی مدتِ ملازمت میں دو سال کی توسیع بھی منظور ہوئی ہے،… Continue 23reading نوٹیفکیشن جاری’ فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کرلی

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کرلی

اسلام آباد(این این آئی)صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کی وزیراعظم کی جانب سے ارسال کردہ سمری کی منظوری دے دی۔اعلامیہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے پیش کی گئی سمری کی منظوری دے دی ہے، جس کے… Continue 23reading صدر مملکت نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کرلی

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوان صدر بھجوا دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2025

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوان صدر بھجوا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدربھجوا دی۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی… Continue 23reading وزیراعظم نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوان صدر بھجوا دی

پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کر دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2025

پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتِ پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرا دی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر جين میریٹ سے ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے تعلقات، سکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس… Continue 23reading پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کر دی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

datetime 4  دسمبر‬‮  2025

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، البتہ دونوں جانب سے جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ ملاقاتیں گزشتہ ہفتے سعودی عرب میں ہوئیں، جو قطر، ترکیہ اور سعودی عرب کی میزبانی میں جاری… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

عظمیٰ خان کی بھائی سے ملاقات کس کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی؟ذرائع نے نام بتا دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

عظمیٰ خان کی بھائی سے ملاقات کس کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی؟ذرائع نے نام بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عظمیٰ خان کی بھائی سے ملاقات کس کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی؟ذرائع نے نام بتا دیا ۔ ’’جنگ ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عظمیٰ خان کی اپنے بھائی بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات بیرسٹر گوہر کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی۔ملاقاتوں میں ڈیڈ لاک چیئرمین… Continue 23reading عظمیٰ خان کی بھائی سے ملاقات کس کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی؟ذرائع نے نام بتا دیا

1 2 3 4 5 6 191