جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عیدالفطر کے بعد وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) عیدالفطر کے بعد وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔

صحافی شہزاد نواز نے ذرائع کے حوالے سےبتایاکہ ناقص کارکردگی کے باعث دو سینئر وفاقی وزراء کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے جبکہ 2 دیگر وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیرِ مملکت کی سطح پر بھی اہم تبدیلیاں متوقع ہیں اور اس سلسلے میں 6 نئے چہروں کو کابینہ میں شامل کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے لیکن ابھی تک کسی نام سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…