ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور فی تولہ نرخ 10 ہزار 800 روپے گھٹ گئے ہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 9 ہزار 736 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 259 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 51 ہزار 282 روپے پر آگئی ہے۔عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ نیچے آئے ہیں، جہاں فی اونس قیمت 108 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 872 ڈالر ہوگئی۔ دوسری جانب پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 142 روپے گھٹ کر 5 ہزار 388 روپے ریکارڈ کی گئی۔سونے کو طویل عرصے سے سرمایہ کاری کا ایک محفوظ ذریعہ تصور کیا جاتا ہے۔

بالخصوص مہنگائی، سیاسی بے یقینی اور معاشی بحران کے دوران سرمایہ کار دیگر اثاثوں کے بجائے سونے میں سرمایہ لگانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ تاریخ میں بھی اسے دولت اور کرنسی کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔پاکستان میں سونے کی قیمت مقرر کرنے کے طریقہ کار میں پہلے تبدیلی کی گئی تھی، جس کے تحت مقامی نرخ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت سے 20 ڈالر زیادہ رکھے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…