جمعہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2024 

ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، افغان کرکٹرز

datetime 26  جولائی  2024

ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، افغان کرکٹرز

کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں رحمن اللہ گرباز اور محمد نبی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، معلوم نہیں کہ ہمارے بارے میں جھوٹی خبریں کون پھیلاتا ہے۔دونوں کھلاڑی کینیڈا میں گلوبل ٹی 20 میں مختلف ٹیموں میں کھیل رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد نبی نے… Continue 23reading ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، افغان کرکٹرز

انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت میں ایک بار پھر پی سی بی کو ناکامی کا سامنا

datetime 26  جولائی  2024

انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت میں ایک بار پھر پی سی بی کو ناکامی کا سامنا

کراچی (این این آئی )انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت میں ایک بار پھر پی سی بی کی توقعات پوری نہ ہو سکیں، اس بار تو سابقہ منسوخ شدہ بولی سے بھی آدھی رقم کی آفر سامنے آئی۔تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے3 سالہ انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کیلیے تقریبا 21 ملین ڈالر… Continue 23reading انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت میں ایک بار پھر پی سی بی کو ناکامی کا سامنا

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں رہی ‘شعیب ملک

datetime 26  جولائی  2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں رہی ‘شعیب ملک

لاہور(این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنے میں مجھے اب کوئی دلچسپی نہیں رہی ہے۔ گزشتہ روز شعیب ملک نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو دیا ہے۔انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ ‘کیا اب بھی آپ پاکستان… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں رہی ‘شعیب ملک

یونس خان نے بابراعظم کو کپتان برقرار رکھنے کی حمایت کردی

datetime 25  جولائی  2024

یونس خان نے بابراعظم کو کپتان برقرار رکھنے کی حمایت کردی

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے بابراعظم کوکپتان برقرار رکھنے کی حمایت کردی۔انھوں نے اس بابت سوال پر استفسار کیاکہ اگر بابر نہیں تو کس کو کپتان ہونا چاہیے؟ ہمارے پاس آپشنز کی کمی ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکام مہم کے بعد بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے کیلیے بورڈ پر… Continue 23reading یونس خان نے بابراعظم کو کپتان برقرار رکھنے کی حمایت کردی

احمد شہزاد کو لوکل بالر کہہ کر ایک اوور میں 2 مرتبہ کلین بولڈ کردیا

datetime 25  جولائی  2024

احمد شہزاد کو لوکل بالر کہہ کر ایک اوور میں 2 مرتبہ کلین بولڈ کردیا

لاہور (این این آئی) قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کو لوکل بالر کہہ کر ایک اوور میں 2 مرتبہ کلین بولڈ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ کے دوران کپتان بابراعظم پر تنقید کے نشتر چلانے والے اوپنر احمد شہزاد کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ پاکستان کا… Continue 23reading احمد شہزاد کو لوکل بالر کہہ کر ایک اوور میں 2 مرتبہ کلین بولڈ کردیا

بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی

datetime 24  جولائی  2024

بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے، پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو… Continue 23reading بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی

محمد شامی ایک رات خودکشی کرنیوالے تھے: بھارتی کرکٹر کے دوست کا انکشاف

datetime 24  جولائی  2024

محمد شامی ایک رات خودکشی کرنیوالے تھے: بھارتی کرکٹر کے دوست کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر محمد شامی کے دوست امیش کمار نے انکشاف کیا ہے کہ شامی نے پاکستان سے میچ فکسنگ کے الزامات کے بعد خودکشی کا سوچا تھا۔بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کے کرکٹ کیرئیر میں کئی کامیابیاں اور کئی ریکارڈ ان کے نام ہیں تاہم ان کی نجی زندگی… Continue 23reading محمد شامی ایک رات خودکشی کرنیوالے تھے: بھارتی کرکٹر کے دوست کا انکشاف

بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار

datetime 24  جولائی  2024

بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار

لاہور (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار دے دی گئی،بطور میزبان پی سی بی نے شیڈول اور فارمیٹ جمع کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد آئندہ برس پاک سرزمین پر ہونا ہے تاہم ہمیشہ کی طرح بھارت ٹیم کو بھیجنے کی تصدیق… Continue 23reading بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار

’25 ڈالر میں تصاویر بنواکر ملک کو بیچا گیا، سکندر بخت پھٹ پڑے

datetime 23  جولائی  2024

’25 ڈالر میں تصاویر بنواکر ملک کو بیچا گیا، سکندر بخت پھٹ پڑے

کراچی (این این آئی)سابق کرکٹر سکندر بخت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے وہاب ریاض کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹانے کے فیصلے کی حمایت کردی۔مقامی ٹی وی چینل پر سابق کرکٹر سکندر بخت نے وہاب ریاض اور ٹیم مینجمنٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سلیکشن کمیٹی… Continue 23reading ’25 ڈالر میں تصاویر بنواکر ملک کو بیچا گیا، سکندر بخت پھٹ پڑے