منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم قومی ٹی20 ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گے، ٹیم مینجمنٹ کا آرام کا مشورہ

datetime 10  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ٹیم مینجمنٹ کے مشورے پر عارضی طور پر کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے بابر اعظم کو کچھ وقت آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے، جس کے باعث وہ جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت نہیں کریں گے۔ انہیں اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لیے ٹیم انتظامیہ کی جانب سے کوئی ہدایت بھی نہیں دی گئی۔اطلاعات کے مطابق بابر اعظم کی جانب سے لاہور وائٹس کی ٹیم کو اپنی عدم دستیابی کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نے اس دوران اپنی فارم بہتر بنانے کے لیے کوچز کے ساتھ انفرادی طور پر نیٹس میں پریکٹس شروع کر دی ہے۔

وہ پاکستان سپر لیگ کو مدنظر رکھتے ہوئے باقاعدہ ٹریننگ کر رہے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ بابر اعظم اپنی پرانی بیٹنگ تکنیک کو دوبارہ مؤثر بنانے کے لیے بھی کام کر رہے ہیں تاکہ آئندہ مقابلوں میں بہتر کارکردگی دکھا سکیں۔واضح رہے کہ بابر اعظم پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرتے ہوئے اوپننگ بیٹر کے طور پر میدان میں اتریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…