جمعرات‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست مسیسیپی کے ساحل کے قریب خلیج میکسیکو میں ایک مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا

جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیسنا 210 طیارہ پاسکاگولا اور ہارن آئی لینڈ کے درمیان سمندر میں گرگیا تھا جس کے بعد ہنگامی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ امدادی ٹیموں اور غوطہ خوروں نے طیارے کے ڈھانچے کے اندر سے تمام 6 افراد کی لاشیں برآمد کر لیں۔ حکام نے بتایا کہ واقعے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں تاہم امریکی وفاقی ادارہ برائے ہوا بازی اور قومی ادارہ برائے تحفظِ ٹرانسپورٹ نے حادثے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…