منگل‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کر دی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل دونوں کے نرخ کم کردیے ہیں۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 4 روپے سستا کیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پیٹرول کا نیا نرخ 318 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 353 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 25 نومبر سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape