
سرتاج عزیز صاحب کو اگر لیونگ لیجنڈ کہا جائے تو یہ غلط نہیں ہو گا‘ یہ 92سال کے ”نوجوان“ ہیں‘ پوری زندگی قومی اورعالمی اداروں میں کام کیا‘ اس وقت پوری سیاسی لاٹ میں ان سے زیادہ تجربہ کار بیوروکریٹ‘ ایکسپرٹ اور سمجھ دار شخص نہیں‘ یہ تاریخ ...
یہ چار سال پرانی بات ہے مجھے فون آیا اور دوسری طرف وہی گھمبیر آواز تھی ”کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا‘ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو“ میں نے قہقہہ لگایا اور عرض کیا‘ آشنا خواتین کے ہوتے ہیں اور یہ عموماً چار پانچ بچے ...
سیف اللہ ابڑو لاڑکانہ سے تعلق رکھتے ہیں‘ انجینئر ہیں اور دو کنسٹرکشن کمپنیوں کے مالک ہیں‘ آصف علی زرداری سے دوستی کی وجہ سے لاڑکانہ کے زیادہ تر ترقیاتی ٹھیکے انہیں ملتے رہے‘ اربوں روپے کمائے‘ دولت کے بعد شہرت اور اقتدار انسان کی اگلی منزل ہوتی ...
”ہماری مشکلات شروع ہی میں سٹارٹ ہو گئی تھیں‘ میاں نواز شریف جیل میں تھے‘ خزانہ خالی تھا‘ دوست ملکوں نے ہاتھ کھینچ لیا تھا اور مغربی اتحادیوں نے فوجی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا‘ ہم نے اوپر سے جلدبازی میں اینٹی کرپشن مہم ...
یارلنگ سانگپو دنیا کا بلند ترین دریا ہے‘ یہ 16 ہزار4 سو فٹ کی بلندی پر بہتا ہے‘ گلیشیئر شی گیٹس سے نکلتا ہے‘ پورے تبت کو عبور کرتا ہے اور پھر بھوٹان اور بھارت میں داخل ہو جاتا ہے‘ یہ دریا بھارت کی ریاست ارون چل میں ...
مولانا روم کونیا میں ہر جمعہ کو خطاب کرتے تھے‘ لوگ سیکڑوں میل سفر کر کے خطاب سننے آتے تھے‘ زائرین کاشغر سے زیارت‘ غورستان سے اصفہان اور بلخ سے لے کر مشہد تک سے کونیا آتے تھے اور کاروان سرائے میں بیٹھ کر جمعہ کا انتظار کرتے ...
میں30سال سے مسلسل سفر کر رہا ہوں‘ دنیا کا تقریباً چپہ چپہ پھر لیا‘ صرف وہ ملک بچے ہیں جہاں سے میں تین دن میں واپس نہیں آ سکتا لیکن میں ٹیلی ویژن کے کیریئر کے بعد ان شاءاللہ وہاں بھی جاﺅں گا اور اگر اللہ تعالیٰ نے ...
بلات استنبول کا قدیم محلہ ہے‘ میںجمعرات 28 جنوری کی شام بلات میں داخل ہوا تو تاریخ کے ماتھے پر اترتے ہوئے سورج کی لالی اپنا رنگ دکھا رہی تھی‘ ہزار سال پرانی گلیوں میں وقت دہائیاں دیتا ہوا گھسٹ رہا تھا اور سامنے سڑک کی دوسری طرف ...
ہنری فورڈ دنیا کا پہلا بزنس مین تھا جس نے روزانہ آٹھ گھنٹے کام‘ ہفتے میں دو چھٹیوں اور اسمبلنگ پلانٹ کا تصور دیا‘ فورڈ کمپنی سے پہلے مزدور غلام ہوتے تھے‘ یہ ہفتے میں سات دن پندرہ پندرہ گھنٹے کام کرتے تھے اور چھٹی کا کوئی تصور ...
پیرس میں ایک بار مصوری کا مقابلہ ہوا‘ موضوع تھا ”سکون“ دنیا بھر کے ہزاروں مصوروں نے پینٹنگز بنائیں‘ تصویریں فلٹر ہو کر آخر میں دس رہ گئیں‘ ججز نے ان میں سے کسی ایک کو بیسٹ پینٹنگ قرار دینا تھا‘ تمام پینٹنگز ماسٹر پیس تھیں‘ ایک تصویر ...
صلالہ چیک پوسٹ مہمند ایجنسی میں پاک افغان بارڈر پر واقع ہے‘ 26 نومبر 2011ءکی صبح دو بجے افغانستان کی طرف سے نیٹو فورس کے دو اپاچی ہیلی کاپٹر صلالہ چیک پوسٹ پر پہنچے اور پاکستان کی فوجی بیرکس پر حملہ کر دیا‘ ہیلی کاپٹرز کو امریکی فوج ...
شریف الدین پیرزادہ عرف عام میں جدہ کے جادوگر کہلاتے تھے‘ یہ ملک کے واحد قانون دان تھے جو قانون سے ہر قسم کی گنجائش نکال لیتے تھے چناں چہ ایوب خان سے لے کر جنرل پرویز مشرف تک یہ ملک کے ہر آمر کے دست راست رہے‘ ...