بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عقل کا پردہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان میں پیدا ہوئے‘ 1949ء میں سول سروس جوائن کی اورملک کے تمام اہم ترین عہدوں پر تعینات رہے‘ انتہائی پڑھے لکھے‘ زیرک اور خوش شکل تھے‘ 21 اپریل 2024ء کو سو سال کی عمر میں فوت ہوئے‘ 1971ء میں جب پاکستان ٹوٹ رہا تھا تو یہ وفاقی… Continue 23reading عقل کا پردہ

وہ دس دن

datetime 13  اکتوبر‬‮  2024

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال قبل ملا تو وہ ایک شیخی خور انسان تھا‘ وہ لمبی لمبی ڈینگیں ماررہا تھا ’’میں نے لانگ آئی لینڈ میں پانچ ملین ڈالر کا فلیٹ خرید لیا‘ میں نے نئی فراری بک کروا دی‘ میں چھٹیوں میں بچوں کو ہونو لولو لے گیا‘… Continue 23reading وہ دس دن

ڈنگ ٹپائو

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی خادم نے بالائی کے پیالے میں قے کر دی‘ تیمور دلی کے محاصرے کے دوران شدید زخمی ہو گیا تھا‘ شاہی طبیب نے دودھ کی بالائی تجویز کی‘ امیر کے لیے بالائی پیالے میں ڈال کر خادم کے حوالے کر دی گئی‘ خادم پیالہ… Continue 23reading ڈنگ ٹپائو

کوفتوں کی پلیٹ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا تھا‘ میں لاہور میں پڑھتا تھا‘ ہم چار لڑکوں نے مل کر دو کمروں کا فلیٹ کرائے پر لے رکھا تھا‘ ہماری روزانہ برتن دھونے‘ باتھ روم صاف کرنے اور کھانا پکانے پر لڑائی ہوتی تھی‘ مجھے برتن دھونے سے چڑ تھی اور میرے روم میٹ… Continue 23reading کوفتوں کی پلیٹ

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں آپس میں جڑے ہوئے ہیں اور یہ دونوں آگے چل کر پوری مسلم دنیا کے مقدر کا فیصلہ کریں گے۔ پہلا واقعہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت ہے‘ اسرائیل کی ائیرفورس نے27ستمبرکو بیروت کے مضافات میں رہائشی عمارتوں پر حملہ کیا‘… Continue 23reading ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

ہرقیمت پر

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت ہے‘ یہ شہر تین اطراف سے بنگلہ دیش میں گھرا ہوا ہے‘ بنگالی ہر طرف سے اگرتلہ پہنچ سکتے ہیں‘ 1967ء میں شیخ مجیب الرحمن نے بنگلہ دیش کی آزادی کے لیے عوامی لیگ میں ایک سپیشل سیل بنایا‘ اس کا کام پاکستان توڑنے کے لیے… Continue 23reading ہرقیمت پر

خوشحالی کے چھ اصول

datetime 29  ستمبر‬‮  2024

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا کے شہر اوماہا میں رہتے ہیں‘ یہ امریکا کی 9 بڑی کمپنیوں کے چیئرمین‘ سی ای او یا سربراہ ہیں‘ یہ 2000ء سے دنیا کے دس امیر ترین لوگوں کی فہرست میں آ رہے ہیں‘ یہ غریب والدین کی اولاد تھے‘ سرمایہ کاری جینز میں… Continue 23reading خوشحالی کے چھ اصول

واسے پور

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ حالات کی سمجھ آ جائے گی‘ پہلی فلم ’’گاڈ فادر‘‘ ہے‘ یہ فلم اطالوی مافیا فیملی کارلوینی سے متعلق ہے اور یہ تین حصوں پر مشتمل ہے‘ گاڈ فادر ون‘ ٹو اور تھری‘ یہ فلموں کی فلم تھی یعنی ٹرینڈ سیٹر تھی اور اس… Continue 23reading واسے پور

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

datetime 24  ستمبر‬‮  2024

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی پریشانیوں کا رونا رونے لگا‘ بزرگ اندر گیا اور میلی کچیلی گندی پتیلی لے آیا اور اسے دے کر کہا ’’تم اسے دھو کر لاؤ تمہاری پریشانی ختم ہو جائے گی‘‘ وہ شخص نلکے کے نیچے بیٹھا اور پتیلی چمکا کر لے آیا‘ بزرگ… Continue 23reading امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

Page 4 of 187
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 187