اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

پروفیسر غنی جاوید

datetime 30  اگست‬‮  2025

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری اور بدتمیز تھی اور ہمارے پورے دفتر میں اتنی بدتمیز اور بھاری آواز صرف ایک شخص کی تھی اور اس کا نام اکبر علی بھٹی تھا‘ وہ ہمارے اخبار کے مالک تھے‘بھٹی صاحب سیاست دان تھے‘ وہاڑی سے ایم این اے تھے‘ ملٹی پل بزنس کرتے تھے جن… Continue 23reading پروفیسر غنی جاوید

سنت یہ بھی ہے

datetime 28  اگست‬‮  2025

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے کو مسلمان عقیدت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘اس میں چراغاں ہوتا ہے‘جلوس نکلتے ہیں‘فیرنی تقسیم کی جاتی ہے اور میلاد کی محفلیں ہوتی ہیں‘یہ سب درست ہے ہمیں یہ کرنا چاہیے کیوں کہ یہ مہینہ پوری انسانیت کے لیے اہم ہے‘ہمارے نبی صلی… Continue 23reading سنت یہ بھی ہے

سپنچ پارکس

datetime 26  اگست‬‮  2025

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے کا نام نہ لیا‘ بارش یورپ میں معمول ہے‘ شاید ہی یورپ کا کوئی ایسا ملک ہو گا جس میں ہفتے میں دو تین دن بارش نہ ہو‘ لوگ روزانہ گھروں سے برساتیاں اور چھتریاں لے کر نکلتے ہیں‘ گھروں‘ دفتروں اور گاڑیوں میں… Continue 23reading سپنچ پارکس

ریکوڈک

datetime 24  اگست‬‮  2025

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک مانگ رہے ہو‘ تمہیں شرم آنی چاہیے‘‘ یہ بظاہر دو فقرے تھے مگر انہوں نے سڑک پر کھڑے بھکاری کا مقدر بدل دیا اور یہ بھکاری بھی کوئی عام بھکاری نہیں تھا‘ یہ ٹیڈولیم (Ted William) تھا‘ دی گولڈن وائس ٹیڈ ولیم‘ اب سوال… Continue 23reading ریکوڈک

خوشی کا پہلا میوزیم

datetime 21  اگست‬‮  2025

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے تھا‘ یونیورسٹی آف ہائیڈل برگ میں پڑھاتا تھا اور اس نے 1977ء میں انسانی اعضاء کو محفوظ بنانے کی نئی تکنیک ایجاد کی‘ اس عمل کو پلاسٹنیشن(Plastination)کہتے ہیں‘ اس عمل میں انسانی جسم کو مختلف پرتوں میں کاٹ کر اس طرح محفوظ کیا جاتا ہے کہ… Continue 23reading خوشی کا پہلا میوزیم

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

datetime 19  اگست‬‮  2025

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین احتراماً کھڑی ہو گئیں‘ تھوڑی دیر بعد سیکرٹری ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد علی نے دوسرے شہید کا نام پکارا‘ اس کی بیوہ آئی‘ وہ بھی ایوارڈ لے کر واپس پلٹی تو دونوں خواتین اس کے احترام میں بھی کھڑی ہو گئیں تاہم اس مرتبہ… Continue 23reading اور پھر سب کھڑے ہو گئے

وین لو۔۔ژی تھرون

datetime 17  اگست‬‮  2025

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی کے بارڈر پر ہے‘ ڈوزل ڈرف(Dusseldrof) وہاں سے آدھ گھنٹہ جب کہ کولن ڈیڑھ گھنٹے کے فاصلے پر ہے‘ ہم پیرس سے ایک دن کے لیے وین لو چلے گئے‘ قصبہ بہت کھلا ڈھلا تھا‘ دور دور تک کھیت اور باغ تھے‘ دائیں بائیں… Continue 23reading وین لو۔۔ژی تھرون

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

datetime 14  اگست‬‮  2025

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں رہتی ہیں‘ ان کا گھر پہاڑی پر ہے‘ سامنے وادی میں انگوروں کے باغ اور وائنریز ہیں‘ وہ گھر سڑک کا آخری مکان ہے‘ شیلا نے باہر آ کر ہمارا استقبال کیا‘ میں ان کا پہلا پاکستانی مہمان تھا‘ ان کی عمر 75 سال ہو چکی… Continue 23reading شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

بابا جی سرکار کا بیٹا

datetime 12  اگست‬‮  2025

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں ہوا تھا‘ اس زمانے میں کالی کھانسی لا علاج ہوتی تھی‘ میرے اوپر اس کا حملہ ہوا اور میں قبر تک پہنچ گیا‘ لالہ موسیٰ میں ان دنوں ایک حکیم صاحب ہوتے تھے‘ وہ عرف عام میں حکیم سدھا والے کہلاتے تھے‘ میرے والد… Continue 23reading بابا جی سرکار کا بیٹا

1 2 3 4 5 6 198