نیویارک کے چند مشاہدے
نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ چرس تھی‘ پورے شہر میں چرس کی بو پھیلی ہوئی تھی‘ میں جس گلی‘ پارک‘ ریستوران یا سب وے سے گزرتا تھا وہاں سے چرس کی بو آتی تھی‘ سڑکوں پر بھی ہر دوسرا شخص چرس کے مرغولے اڑاتا ہوا گزرتا تھا‘ لوگ پارکس اور ٹرینوں… Continue 23reading نیویارک کے چند مشاہدے