کتابوں سے نفرت کی داستان(آخری حصہ)
میں ایف سی کالج میں چند ہفتے یہ مذاق برداشت کرتا رہا جب ہمت جواب دے گئی تو میں نے کالج چھوڑ دیا اور امتحان کی پرائیویٹ تیاری شروع کر دی‘ اللہ تعالیٰ نے میرے لیے دوسرا راستہ پسند کر رکھا تھا چناں چہ میں نے فرسٹ کلاس میں بی اے کر لیا‘ بی اے… Continue 23reading کتابوں سے نفرت کی داستان(آخری حصہ)