جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر ایک روپے سستا کرنے کا اعلان کردیا ہے،

جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 312 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پہلے کی طرح 346 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔اوگرا کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ قیمتوں میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کے منظور شدہ پرائسنگ میکنزم کے تحت کیا گیا ہے۔

ترجمان اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 28 نومبر 2026 سے ہوگا۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے گزشتہ روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے بعد دونوں مصنوعات کی قیمتیں بالترتیب 318 اور 353 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی تھیں۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…