بابراعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
سنچورین (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔بابر اعظم نے سنچورین میں جاری دوسرے ٹی20 میچ کے دوران کیریئر کے تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرلیے۔پاکستانی بیٹر نے یہ سنگ میل پاکستان کی اننگز کے دوران اپنا 11واں رنز مکمل کرنے پر عبور… Continue 23reading بابراعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی