اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

باکسنگ ڈے ٹیسٹ’ آسٹریلوی اخبار نے روہت شرما کو ”روتو کپتان” قرار دیدیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2024

باکسنگ ڈے ٹیسٹ’ آسٹریلوی اخبار نے روہت شرما کو ”روتو کپتان” قرار دیدیا

میلبورن(این این آئی)آسٹریلوی میڈیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے آخری روز ویرات کوہلی کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو بھی اپنے اخبار کے فرنٹ پر جگہ دیتے ہوئے تضحیک کا نشانہ بناڈالا۔میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر 5 میچز کی سیریز میں 1ـ2 کی برتری… Continue 23reading باکسنگ ڈے ٹیسٹ’ آسٹریلوی اخبار نے روہت شرما کو ”روتو کپتان” قرار دیدیا

روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2024

روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔اس وقت ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 1ـ2 سے برتری حاصل ہے… Continue 23reading روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

سابق کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

سابق کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ سابق کرکٹر ارشد پرویز کے خاندان اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ارشد پرویز نے 1978ء میں انگلینڈ کے خلاف… Continue 23reading سابق کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے

آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو جوکر اور مسخرہ کہنے کے بعد اب تمام حدیں پار کردیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو جوکر اور مسخرہ کہنے کے بعد اب تمام حدیں پار کردیں

میلبرن (این این آئی) باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو جوکر اور مسخرہ کہنے کے بعد اب تمام حدیں پار کردیں۔میلبرن میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ڈیبیو کرنیوالے ا?سٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھ پڑے تھے جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا… Continue 23reading آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو جوکر اور مسخرہ کہنے کے بعد اب تمام حدیں پار کردیں

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے،بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں 2 برس بعد پہلی نصف سنچری

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے،بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں 2 برس بعد پہلی نصف سنچری

سنچورین(این این آئی)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ فارمیٹ میں 2 برس بعد نصف سینچری اسکور کرڈالی۔سینچورین میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ تیسرے روز قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر فارم میں نظر آئے اور انہوں نے 2 برس کے طویل انتظار… Continue 23reading کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے،بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں 2 برس بعد پہلی نصف سنچری

شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کیلئے ثقلین مشتاق کی مدد لے لی

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کیلئے ثقلین مشتاق کی مدد لے لی

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کیلئے سسر ثقلین مشتاق کی مدد لے لی۔شاداب خان نے اپنے سسر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کے ساتھ بائولنگ پریکٹس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر اور ویڈیوز میں ثقلین مشتاق کو شاداب خان… Continue 23reading شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کیلئے ثقلین مشتاق کی مدد لے لی

زمبابوے نے افغانستان کیخلاف اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

زمبابوے نے افغانستان کیخلاف اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

ہرارے (این این آئی)زمبابوے نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا۔افغانستان کرکٹ ٹیم ان دنوں زمبابوے کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کاپہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے جاری ہے۔اس میچ میں زمبابوے نے افغانستان کے… Continue 23reading زمبابوے نے افغانستان کیخلاف اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہو گئے۔صائم ایوب نے حال ہی میں دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں عمدہ بیٹنگ کی ہے، مجموعی طور پر نوجوان بیٹر نے 9 ون ڈے میچز میں 3 سنچریز اور… Continue 23reading صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں فائنل میں پہنچ جائیگا، یونس خان کی پیش گوئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں فائنل میں پہنچ جائیگا، یونس خان کی پیش گوئی

کراچی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی نے اپنے موقف پر شاندار انداز میں اسمارٹ طریقے سے کھیلا ہے۔سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا کہ فرنچائز کرکٹ سے بورڈ کو سپورٹ ملتی ہے،… Continue 23reading پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں فائنل میں پہنچ جائیگا، یونس خان کی پیش گوئی

Page 10 of 2264
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 2,264