بھارتی فرنچائز مالک کو فکسنگ کے جرم میں 2 سال جیل، 6 ملین جرمانہ
کولمبو (این این آئی)لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) کی ٹیم گال مارویلز کے بھارتی مالک پریم ٹھاکر کو فکسنگ پر 2 برس جیل کی سزا سنادی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لنکن پریمئیر لیگ میں فکسنگ کرنے کے جرم میں گال مارویلز کے بھارتی اونر پر 2 برس کی جیل کے علاوہ 10 سال کیلئے… Continue 23reading بھارتی فرنچائز مالک کو فکسنگ کے جرم میں 2 سال جیل، 6 ملین جرمانہ