ہفتہ‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2024 

چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے متبادل پلان دیے جانے کا امکان

datetime 1  دسمبر‬‮  2024

چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے متبادل پلان دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کا تجویز کردہ متبادل پلان دیے جانے کا امکان ہے، یہ پلان برابری کی بنیاد پر ترتیب دیا جائے گا جسے پارٹنر شپ یا فیوڑن فارمولے کا نام دیا جائے گا، نئے فارمولا کے تحت… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے متبادل پلان دیے جانے کا امکان

پہلا ٹی 20،پاکستان نے زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2024

پہلا ٹی 20،پاکستان نے زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے دی

بلاوائیو(این این آئی)پاکستان نے 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے دی ، میزبان ٹیم 165 رنز ہدف کے تعاقب میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کے خلاف پہلے کھیلنے… Continue 23reading پہلا ٹی 20،پاکستان نے زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ کے 3 سابق کرکٹرز کرپشن کیس میں گرفتار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

جنوبی افریقہ کے 3 سابق کرکٹرز کرپشن کیس میں گرفتار

پیٹرز برگ (این این آئی)پولیس نے جنوبی افریقہ کے 3 سابق کرکٹرز کو کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔جنوبی افریقہ کی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 3 سابق کرکٹرز کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا ہے، سوٹ سوبے، سولوکیلی اور ایم بھالاتی پر میچ فکسنگ کے الزامات ہیں۔کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق تینوں… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے 3 سابق کرکٹرز کرپشن کیس میں گرفتار

‘اگر چیمپئنز ٹرافی منسوخ ہوئی تو دنیائے کرکٹ زمین پر آجائے گی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

‘اگر چیمپئنز ٹرافی منسوخ ہوئی تو دنیائے کرکٹ زمین پر آجائے گی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی صحافی وکرانت گپتا کا دعویٰ ہے کہ اگر چیمپئنز ٹرافی منسوخ ہوئی تو تین بورڈ کو چھوڑ کر دنیائے کرکٹ زمین پر آجائے گی۔بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی وکرانت گپتا نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل ٹھیک ہے اگر یہ کینسل ہوگیا یا ٹورنامنٹ… Continue 23reading ‘اگر چیمپئنز ٹرافی منسوخ ہوئی تو دنیائے کرکٹ زمین پر آجائے گی

بھارت کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، وہاں بہت پیار ملتا ہے،گنگولی بول پڑے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارت کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، وہاں بہت پیار ملتا ہے،گنگولی بول پڑے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کرکٹرز کیلئے پاکستان کا دورہ آج بھی یادگار ترین دورہ ہے۔سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے کہاہے کہ بھارت کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، وہاں بہت پیار ملتا ہے، وریندر سہواگ اور ہربھجن سے کسی نے شاپنگ کے پیسے نہیں لیے۔ بالاجی کو پاکستانی فینز کی صدائیں… Continue 23reading بھارت کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، وہاں بہت پیار ملتا ہے،گنگولی بول پڑے

مودی بریانی کھانے لاہور جاسکتے ہیں تو ٹیم بھیجنے میں کیا حرج ہے ؟ بھارتی سیاستدان پھٹ پڑے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

مودی بریانی کھانے لاہور جاسکتے ہیں تو ٹیم بھیجنے میں کیا حرج ہے ؟ بھارتی سیاستدان پھٹ پڑے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سیاستدان تیجا شوی یادیو بھی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے حق میں بول پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادیو کے بیٹے اور سیاستدان تیجاشوی یادیو نے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں… Continue 23reading مودی بریانی کھانے لاہور جاسکتے ہیں تو ٹیم بھیجنے میں کیا حرج ہے ؟ بھارتی سیاستدان پھٹ پڑے

کھیل ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو منشیات سے دور رکھتی ہے، شاہین آفریدی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

کھیل ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو منشیات سے دور رکھتی ہے، شاہین آفریدی

پشاور(این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کھیل ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو منشیات سے دور رکھتی ہے۔ یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ اے میں اسپورٹس فیسیلیٹی میں کرکٹ اکیڈمی قائم کی جائے گی، کرکٹ اکیڈمی میں سافٹ اور ہارڈ بال… Continue 23reading کھیل ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو منشیات سے دور رکھتی ہے، شاہین آفریدی

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے آئی سی سی، بھارت کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل یکسر مسترد کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے آئی سی سی، بھارت کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل یکسر مسترد کردیا

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیار کردہ ہائبرڈ ماڈل کا پلان یکسر مسترد کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پی سی بی نے جمعے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے آئی سی سی، بھارت کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل یکسر مسترد کردیا

تیسرا ون ڈے،پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

تیسرا ون ڈے،پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

بلاوائیو (این این آئی)پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں مہمان زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ، پاکستان نے کامران غلام کی سنچری اور عبداللہ شفیق کی نصف سنچری کی بدولت 304 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں… Continue 23reading تیسرا ون ڈے،پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

Page 4 of 2247
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 2,247