بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

بابر اعظم نے 6000تیز ترین ون ڈے رنز کا ریکارڈ برابر کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2025

بابر اعظم نے 6000تیز ترین ون ڈے رنز کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 6ہزار رنز مکمل کرلیے۔بابر اعظم نے کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 10واں رن لے کر یہ سنگِ میل عبور کیا۔یوں اب بابر اعظم… Continue 23reading بابر اعظم نے 6000تیز ترین ون ڈے رنز کا ریکارڈ برابر کردیا

احمد شہزاد نے محمد رضوان پر بڑا الزام عائد کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2025

احمد شہزاد نے محمد رضوان پر بڑا الزام عائد کردیا

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان پر بچگانہ فیصلے کرنے کا الزام عائد کردیا۔گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5… Continue 23reading احمد شہزاد نے محمد رضوان پر بڑا الزام عائد کردیا

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا

لاہور ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا۔اس مرتبہ آئی سی سی نے مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن کے مقابلے میں 53فیصد اضافہ کیا ہے۔ٹورنامنٹ میں 69لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، فاتح… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا

آئی سی سی نے شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کردیا، وجہ سامنے آگئی

datetime 13  فروری‬‮  2025

آئی سی سی نے شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کردیا، وجہ سامنے آگئی

لاہور ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔شاہین آفریدی پر 25فیصد میچ فیس کا جرمانہ جبکہ… Continue 23reading آئی سی سی نے شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کردیا، وجہ سامنے آگئی

دی سمپسن کارٹون کی چیمپئینز ٹرافی بارے تہلکہ خیزپیشگوئی

datetime 13  فروری‬‮  2025

دی سمپسن کارٹون کی چیمپئینز ٹرافی بارے تہلکہ خیزپیشگوئی

لاہور ( این این آئی) دنیا کی مشہور اینی میٹڈ سیریز ”دی سمپسن ”کارٹون میں پاکستانی ٹیم کے چیمپئینز ٹرافی جیتنے کی پیشگوئی کردی گئی ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دی سمپسن کارٹون کے حوالے سے مختلف پیشگوئیاں سامنے آئی ہیں تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ اینی میٹڈ سیریز نے رواں برس گرین… Continue 23reading دی سمپسن کارٹون کی چیمپئینز ٹرافی بارے تہلکہ خیزپیشگوئی

صائم ایوب کے ساتھ خاتون مداح کی بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 13  فروری‬‮  2025

صائم ایوب کے ساتھ خاتون مداح کی بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صائم ایوب کے ساتھ خاتون مداح کی بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔صائم ایوب نے حال ہی میں لندن میں ایک فنڈ ریزینگ ایونٹ میں شرکت کی تھی۔نوجوان کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی ایک میچ وننگ پرفارمنس کے بعد شائقین کرکٹ… Continue 23reading صائم ایوب کے ساتھ خاتون مداح کی بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، بابر اعظم

datetime 13  فروری‬‮  2025

مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، بابر اعظم

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، جب چھوڑیں گے تب دیکھیں گے۔ کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جب… Continue 23reading مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، بابر اعظم

حارث رؤف کی جگہ ٹیم میں نیا فاسٹ بولر شامل

datetime 12  فروری‬‮  2025

حارث رؤف کی جگہ ٹیم میں نیا فاسٹ بولر شامل

کراچی(این این آئی)سہ فریقی سیریز کے لیے انجرڈ فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر عاکف جاوید کو شامل کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق ایم آر آئی اور ایکسرے رپورٹس کے مطابق حارث رؤف کو سینے کی نچلی طرف کھچاؤ ہے اور انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ پی سی… Continue 23reading حارث رؤف کی جگہ ٹیم میں نیا فاسٹ بولر شامل

پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

datetime 12  فروری‬‮  2025

پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

لاہور(این این آئی)پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایک اور ایونٹ کی میزبانی مل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان رواں سال آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کی میزبانی کرے گا۔ ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچز اپریل 2025ء میں پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کوالیفائرز میں… Continue 23reading پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 2,277