منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جارمانہ عائد کر دیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد نبی پر بدھ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران ضابط? اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔یہ واقعہ جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران افغانستان کی اننگز کے 14ویں اوور کے آغاز پر پیش آیا، جب محمد نبی نے جنوبی افریقی کے بولر لونگی نگیڈی کے کلائی بینڈ کے معاملے پر امپائرز کے ساتھ طویل بحث کی۔محمد نبی کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.4 کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا، جو کسی انٹرنیشنل میچ کے دوران امپائر کی ہدایات کی نافرمانی سے متعلق ہے۔اس کے علاوہ محمد نبی کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق محمد نبی نے اپنی غلطی تسلیم کر لی اور میچ ریفریز کی جانب سے تجویز کردہ سزا کو قبول کر لیا، جس کے باعث باقاعدہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

واضح رہے کہ بدھ کو افغانستان کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف ڈبل سپر اوور میں انتہائی دل شکن شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…