بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کھیل ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو منشیات سے دور رکھتی ہے، شاہین آفریدی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

کھیل ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو منشیات سے دور رکھتی ہے، شاہین آفریدی

پشاور(این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کھیل ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو منشیات سے دور رکھتی ہے۔ یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ اے میں اسپورٹس فیسیلیٹی میں کرکٹ اکیڈمی قائم کی جائے گی، کرکٹ اکیڈمی میں سافٹ اور ہارڈ بال… Continue 23reading کھیل ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو منشیات سے دور رکھتی ہے، شاہین آفریدی

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے آئی سی سی، بھارت کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل یکسر مسترد کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے آئی سی سی، بھارت کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل یکسر مسترد کردیا

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیار کردہ ہائبرڈ ماڈل کا پلان یکسر مسترد کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پی سی بی نے جمعے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے آئی سی سی، بھارت کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل یکسر مسترد کردیا

تیسرا ون ڈے،پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

تیسرا ون ڈے،پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

بلاوائیو (این این آئی)پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں مہمان زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ، پاکستان نے کامران غلام کی سنچری اور عبداللہ شفیق کی نصف سنچری کی بدولت 304 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں… Continue 23reading تیسرا ون ڈے،پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم

لندن (این این آئی)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین ا?فریدی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے افغان اسپنر راشد خان نے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔شاہین آفریدی دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ… Continue 23reading شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم

آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا

لندن (این این آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو شیڈول کے مطابق یقینی بنانے کے لیے نیا فارمولا تیار کیا ہے جو آج جمعہ کو میٹنگ میں پی سی بی کے سامنے رکھا جائے گا۔کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ برس 19 فروری سے 9 مارچ… Continue 23reading آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا

آئی سی سی سے رابطہ ہے ،چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، محسن نقوی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

آئی سی سی سے رابطہ ہے ،چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، محسن نقوی

لاہور(این این آئی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے امید ظاہر کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، آئی سی سی سے مسلسل رابطہ ہے۔وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، کام کا جائزہ لیا اور میڈیا سے بات چیت بھی کی۔محسن… Continue 23reading آئی سی سی سے رابطہ ہے ،چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، محسن نقوی

فٹبال کھلاڑی کی والدہ نے میچ کے بعد ریفری کو تھپڑ کیوں مارا؟ ویڈیو وائرل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

فٹبال کھلاڑی کی والدہ نے میچ کے بعد ریفری کو تھپڑ کیوں مارا؟ ویڈیو وائرل

میڈرڈ(این این آئی) اسپین میں ایک فٹ بال میچ کے بعد ایک کھلاڑی کی والدہ نے میدان میں گھس کرریفری کو زور دار تھپڑ رسید کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک اسپینیول کھلاڑی کی والدہ نے ریفری کے منہ پر اس وقت تھپڑ مارا جب 10 اور 11… Continue 23reading فٹبال کھلاڑی کی والدہ نے میچ کے بعد ریفری کو تھپڑ کیوں مارا؟ ویڈیو وائرل

چیمپئینز ٹرافی’ بھارت ٹورنامنٹ منتقل کروانے کیلئے ہر حد تک گرنے کو تیار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئینز ٹرافی’ بھارت ٹورنامنٹ منتقل کروانے کیلئے ہر حد تک گرنے کو تیار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میڈیا چیمپئینز ٹرافی کو پاکستان سے منتقل کروانے اور ہائبرڈ ماڈل پر لانے کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہوگیا۔انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنے میڈیا کے ذریعے پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی چھیننے اور ملک میں سیکیورٹی کے بہانے کو صحیح ثابت کرنے کیلئے دارالحکومت اسلام آباد… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی’ بھارت ٹورنامنٹ منتقل کروانے کیلئے ہر حد تک گرنے کو تیار

ڈریسنگ روم کا کارپٹ کیوں خراب کیا؟آسٹریلوی کوچ کو جرمانہ ہوگا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

ڈریسنگ روم کا کارپٹ کیوں خراب کیا؟آسٹریلوی کوچ کو جرمانہ ہوگا

لاہور(این این آئی)پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز میں ہوبارٹ کے ڈریسنگ روم کا کارپٹ خراب کرنے پر آسٹریلوی نائب کوچ کو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے عارضی طور پر کوچنگ کے فرائض نبھانے والے کوچ بریڈ ہوج نے تیسرے میچ میں بیلیرائیو اوول ہوبارٹ… Continue 23reading ڈریسنگ روم کا کارپٹ کیوں خراب کیا؟آسٹریلوی کوچ کو جرمانہ ہوگا

Page 11 of 2253
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 2,253