جمعرات‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا

لزبن(این این آئی ) پرتگال سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔رونالڈو رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فٹبالر بن گئے، کرسٹیانو رونالڈو نے رواں سال79ارب 18کروڑ روپے کمائے۔لیونل میسی 37ارب کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

انگلینڈ چت، پاکستان نے تیسراٹیسٹ اور سیریز بھی 2-1سے جیت لی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

انگلینڈ چت، پاکستان نے تیسراٹیسٹ اور سیریز بھی 2-1سے جیت لی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کرکٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 9وکٹوں سے کامیابی سے حاصل کرکے سیریز بھی 2-1سے جیت گئی، پاکستان کو تقریباً ساڑھے تین سال بعد اپنی سرزمین پر یہ کامیابی ملی اس سے قبل بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف کلین سویپ کیا تھا۔36رنز کے ہدف کا تعاقب… Continue 23reading انگلینڈ چت، پاکستان نے تیسراٹیسٹ اور سیریز بھی 2-1سے جیت لی

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی(این این آئی) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کیے۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ کے دوران محمد رضوان نے57 ویں… Continue 23reading وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

ساڑھے 6 سال بعد ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

ساڑھے 6 سال بعد ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر کپتان بننے پر عائد پابندی ختم کردی۔کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن نے ازسر نو جائزہ لینے کے بعد سابق اوپنر ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر لگائی گئی پابندی ساڑھے 6 سال بعد ختم کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائراور لیگ کرکٹ میں متحرک ڈیوڈ وارنراب کپتان… Continue 23reading ساڑھے 6 سال بعد ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کرے گی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کرے گی

لاہور(این این آئی)لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونے والی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کرے گی، لیگ میں پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ جی ایس ایل ٹی ٹوئنٹی کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے مطابق گیانا میں ہونے والی گلوبل سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے پرجوش… Continue 23reading لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کرے گی

پنڈی اسٹیڈیم میں انگلش کھلاڑیوں نے کیا اعلیٰ مثال قائم کی؟ ویڈیو دیکھیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

پنڈی اسٹیڈیم میں انگلش کھلاڑیوں نے کیا اعلیٰ مثال قائم کی؟ ویڈیو دیکھیں

راولپنڈی (این این آئی)پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں نے کرسیاں اٹھا کر اعلیٰ مثال قائم کردی۔انگلینڈ کی ٹیم کا پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ فوٹو ہوا جس کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیکھلاڑی گرائونڈسے کرسیاں اٹھانے لگ گئے۔گروپ فوٹو میں انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں اور… Continue 23reading پنڈی اسٹیڈیم میں انگلش کھلاڑیوں نے کیا اعلیٰ مثال قائم کی؟ ویڈیو دیکھیں

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، بابر اعظم کی 4 درجے تنزلی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2024

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، بابر اعظم کی 4 درجے تنزلی

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا دوسرا نمبر ہے۔انگلینڈ کے ہیری بروک تیسرے جبکہ بھارت کے ریشبھ پنت 3 درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر… Continue 23reading ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، بابر اعظم کی 4 درجے تنزلی

راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے فائنل الیون کا اعلان کرتے ہوئے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں اور تین اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ… Continue 23reading راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی دبئی میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ اور اس کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی کی سربراہی 6 سال تک اپنے پاس رکھنے کا منصوبہ بنالیا۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے دوران پاکستان میں شیڈول آئی سی… Continue 23reading آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

Page 11 of 2241
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 2,241