بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

”فیصلے کا اختیار ہوتا تو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنا چھوڑ دیتا”

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

”فیصلے کا اختیار ہوتا تو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنا چھوڑ دیتا”

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے بھارتی ہٹ دھرمی پر کہا ہے کہ اگر ان کے پاس فیصلے کا اختیار ہوتا تو وہ بھارت کیساتھ کھیلنا چھوڑ دیتے۔آئی سی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے بھارت کے انکار پر جہاں دیگر پاکستانی کرکٹر نے اس منفقانہ رویے پر… Continue 23reading ”فیصلے کا اختیار ہوتا تو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنا چھوڑ دیتا”

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کھیلوں کی سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ کھیل ملکوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، پاکستان اور بھارت دونوں باہمی تعلقات پر بات کر سکتے ہیں۔ اپنی… Continue 23reading بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیا

بہترین پلیئنگ الیون کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

بہترین پلیئنگ الیون کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان

برسبین (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں۔برسبین میں پہلے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ پورا میچ بڑا تیز تھا، میکسویل نے بڑی اچھی بیٹنگ کی، بولرز نے… Continue 23reading بہترین پلیئنگ الیون کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان

کرکٹ کے بعد بھارت کا کبڈی ٹیم بھی پاکستان بھیجنے سے انکار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

کرکٹ کے بعد بھارت کا کبڈی ٹیم بھی پاکستان بھیجنے سے انکار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے اپنی کبڈی ٹیم کو بھی پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا۔پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان کرتار پور، گجرات اور لاہور میں کبڈی میچز رکھے گئے تھے اور اس سلسلے کا پہلا میچ 19 نومبر کو کرتار پور میں کھیلا جانا تھا۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری محمد… Continue 23reading کرکٹ کے بعد بھارت کا کبڈی ٹیم بھی پاکستان بھیجنے سے انکار

پہلا ٹی20،آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

پہلا ٹی20،آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی

برسبین (این این آئی)آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی،قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بارش سے متاثرہ (7 اوورز فی اننگز) میچ میں ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔آسٹریلیا نے محدود اوورز کے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے… Continue 23reading پہلا ٹی20،آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے ہدف دیدیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

پہلا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے ہدف دیدیا

برسبین (این این آئی)آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی،قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بارش سے متاثرہ (7 اوورز فی اننگز) میچ میں ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔آسٹریلیا نے محدود اوورز کے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے… Continue 23reading پہلا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے ہدف دیدیا

چیمپئینز ٹرافی کیلئے تنائو، آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئینز ٹرافی کیلئے تنائو، آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیا

لندن(این این آئی)چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی عدم شرکت پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بی سی سی آئی کی مشاورت کے بعد پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ردعمل دے گی۔پی سی بی نے دیگر بورڈز کے ساتھ روابط شروع کردیے تاکہ انھیں بھارتی بورڈ کے رویے سے آگاہ کیا جاسکے۔پاکستان ہائبرڈ ماڈل… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی کیلئے تنائو، آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیا

رحمان اللہ گرباز نے بابر، سچن اور ویرات کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

رحمان اللہ گرباز نے بابر، سچن اور ویرات کا ریکارڈ توڑ دیا

کابل (این این آئی)افغان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر رحمان اللہ گرباز نے بھارت کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رحمان اللہ گرباز نے اپنے کیریئر کی 8ویں ون ڈے سنچری بنا کر افغانستان کو بنگلہ دیش کے… Continue 23reading رحمان اللہ گرباز نے بابر، سچن اور ویرات کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارت کا پاکستان میں ہونیوالے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارت کا پاکستان میں ہونیوالے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان

نئی دہلی(این این آئی)کرکٹ ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ انڈیا نے رواں ماہ پاکستان میں کھیلے جانے والے چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 17 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔بی 1 کیٹیگری میں اجے کمار ریڈی، دیبراج بہیرا، نریش بھائی بلو بھائی،نیلیش یادیو، سنجے کمار شاہ، پروین کمار شرما شامل ہیں۔ بی 2… Continue 23reading بھارت کا پاکستان میں ہونیوالے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان

Page 16 of 2253
1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 2,253