پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

تھارپ کی خودکشی، اہلیہ نے انگلش بورڈ کوذمہ دار قرار دیدیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے سابق اسٹار گراہم تھارپ کی اہلیہ نے شوہر کی موت کا ذمہ دار انگلش کرکٹ بورڈ کو قرار دیدیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق تھارپ نے 55 برس کی عمر میں گزشتہ سال اگست میں ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔ انھوں نے ایسا بطور انگلش اسسٹنٹ کوچ عہدے سے فارغ کیے جانے کے ڈھائی برس بعد کیا۔ ای سی بی نے انھیں 2021-22میں کوویڈ کے دوران آسٹریلیا کے ایشز ٹور میں ایک ویڈیو وائرل ہونے پر فارغ کیا۔

اس ویڈیو میں وہ سیریز کے بعد ایک ہوٹل میں پلیئرز اور کوچز کے ساتھ شراب نوشی کررہے تھے جب پولیس نے کوویڈ پابندیوں کا احساس دلایا تو تھارپ ان کا مذاق اڑانے لگے۔ بیوہ امینڈا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جو کچھ اس ٹور میں ہوا اس پر گراہم بہت نادم تھے، انھوں نے سب سے معذرت بھی کی تھی، اگر بورڈ حکام کی جانب سے انھیں تھوڑی بھی سپورٹ مل جاتی تو وہ آج وہ ہم سب کے درمیان موجود ہوسکتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…