جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں رمضان المبارک جاری ہے اور عوام عیدالفطر کی آمد کے منتظر ہیں۔ عید کی حتمی تاریخ شوال کا چاند نظر آنے سے مشروط ہوتی ہے، جس کے بعد حکومت سرکاری تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کرتی ہے۔

اطلاعات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ 2026 کی شام، بمطابق 29 رمضان، طلب کیا جائے گا جہاں چاند کی رویت سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

ماہرین کے مطابق اگر رمضان المبارک 29 دنوں پر مشتمل ہوا تو یکم شوال 20 مارچ 2026 کو ہوگی اور عیدالفطر 20 سے 22 مارچ تک منائے جانے کا امکان ہے۔ دوسری صورت میں اگر رمضان 30 دن کا مکمل ہوتا ہے تو عید 21 مارچ سے شروع ہو کر 23 مارچ تک جاری رہ سکتی ہے۔

دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے 2026 کے سرکاری تعطیلاتی کیلنڈر میں عیدالفطر کے لیے 21، 22 اور 23 مارچ (ہفتہ تا پیر) کی تاریخیں شامل کی گئی ہیں، تاہم حتمی فیصلہ چاند کی رویت کے اعلان کے بعد کیا جائے گا۔

اگر چاند 19 مارچ کو نظر آ جاتا ہے تو عید کی ممکنہ تعطیلات 20 سے 22 مارچ (جمعہ تا اتوار) تک ہو سکتی ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…