بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

نعمان علی اکتوبر کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

نعمان علی اکتوبر کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے اسپنر نعمان علی کو اکتوبر کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا،نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے سیریز میں 13.85 کی اوسط سے 20 وکٹیں لی تھیں اس حوالے سے نعمان علی نے… Continue 23reading نعمان علی اکتوبر کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا پاکستان آنے سے انکار، پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا پاکستان آنے سے انکار، پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا

لاہور ( این این آئی)بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومتی ہدایت پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا۔پی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی جانب سے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر انکار کے حوالے سے پاکستانی حکومت کے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا پاکستان آنے سے انکار، پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان

لندن (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع شدت اختیار کرنے کی صورت میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور اس کی فنڈنگ پر انحصار کرنے والے بورڈز کو شدید نقصان ہوگا۔ذرائع کے مطابق بھارت کے مسلسل سخت رویے کے خلاف پاکستان کی پالیسی موجودہ آئی سی سی… Continue 23reading 2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان

چیمپئنز ٹرافی’ پاک بھارت تنازع، اّئی سی سی بھی مالی نقصان کی زد میں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئنز ٹرافی’ پاک بھارت تنازع، اّئی سی سی بھی مالی نقصان کی زد میں

لندن (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا تنازع حل نہ ہوا تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (اّئی سی سی) بھی مالی نقصان کی زد میں اّئے گا۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی اّئی) کے رویے کے خلاف پاکستانی پالیسی موجودہ سائیکل میں اّئی سی سی کی اّمدن پر اثر انداز ہوگی۔پاکستانی حکومت اّئی… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی’ پاک بھارت تنازع، اّئی سی سی بھی مالی نقصان کی زد میں

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کے مائنس بھارت کی تجویز دینے کا امکان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کے مائنس بھارت کی تجویز دینے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان نے بھارتی موقف کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان نے ابتدائی موقف میں 1996ء اور 2003ء کے ورلڈ کپ کی مثال پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 2003ء میں نیوزی لینڈ، کینیا اور انگلینڈ نے زمبابوے میں کھیلنے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کے مائنس بھارت کی تجویز دینے کا امکان

پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، روہت شرما

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، روہت شرما

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، دونوں بورڈز یہ فیصلہ کریں گے۔روہت شرما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری توجہ چیمپئنز ٹرافی پر ہے، اگر بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجا جائے گا… Continue 23reading پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، روہت شرما

پاکستان کا کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان کا کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان نے کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کی اولمپکس بڈ کی بھی مخالفت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بھارت 2036 میں اولمپکس کی میزبانی کا خواہشمند ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے کھیلوں میں بھارتی… Continue 23reading پاکستان کا کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

کھیلوں کی دنیا سے ایک اور خوشخبری، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

کھیلوں کی دنیا سے ایک اور خوشخبری، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا

دبئی (این این آئی)کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چمپیئن بن گیا۔بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کے فائنل میں پاکستان نے 1ـ12 سے متحدہ عرب امارات کوشکست دی،ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی۔ پاکستان کی فتح پر میدان میں شائقین نے جشن مناتے ہوئے پاکستان… Continue 23reading کھیلوں کی دنیا سے ایک اور خوشخبری، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو اچھے کی امید نہ رکھے، محسن نقوی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو اچھے کی امید نہ رکھے، محسن نقوی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی میڈیا رپورٹس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے چیمئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھے کی امید نہ رکھے۔محسن نقوی نے لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کا… Continue 23reading بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو اچھے کی امید نہ رکھے، محسن نقوی

Page 18 of 2253
1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 2,253