چیمپئینز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کو ایک اور بڑا دھچکا
کراچی(این این آئی)نیوزی لینڈ کو چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض ایک روز قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔فاسٹ بالر لوکی فرگوسن اتوار کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ کے دوران پاں میں چوٹ لگنے کے باعث چیمپئینز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کو… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کو ایک اور بڑا دھچکا