جمعرات‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بنگلا دیشی فین پر تشدد

datetime 28  ستمبر‬‮  2024

بھارتی اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بنگلا دیشی فین پر تشدد

کانپور (این این آئی)بھارتی شہر کانپور میں ہونے والے انڈیا اور بنگلا دیش کے دوسرے ٹیسٹ کے موقع پر ایک بنگلا دیشی سپورٹر پر تشدد کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ٹائیگر روبی نامی بنگلا دیشی فین کو تشدد کا نشانہ بنایا… Continue 23reading بھارتی اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بنگلا دیشی فین پر تشدد

پاکستان سے میچ کھیلوں یا شادی کروں؟ انگلش کرکٹر پریشان ہوگئے

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

پاکستان سے میچ کھیلوں یا شادی کروں؟ انگلش کرکٹر پریشان ہوگئے

لندن (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلش کرکٹر اولی اسٹون اپنی شادی کو لے کر پریشان ہوگئے۔انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر اولی اسٹون کی شادی 12 اکتوبر کو انگلینڈ میں طے ہے جبکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔… Continue 23reading پاکستان سے میچ کھیلوں یا شادی کروں؟ انگلش کرکٹر پریشان ہوگئے

سابق بھارتی کرکٹر کی دوسری شادی، ہنی مون پر جانے کیلئے استعفیٰ دے دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

سابق بھارتی کرکٹر کی دوسری شادی، ہنی مون پر جانے کیلئے استعفیٰ دے دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت سے ایک ایسے کرکٹر کا نام سامنے آیا ہے جنہوں نے دوسری شادی کرنے کے بعد ہنی مون پر جانے کے لیے استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی 69 سالہ ارون لال نے کولکتہ کی 28 سالہ لڑکی بلبل سے شادی کی تھی، انہوں… Continue 23reading سابق بھارتی کرکٹر کی دوسری شادی، ہنی مون پر جانے کیلئے استعفیٰ دے دیا

بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے’احمدشہزاد

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے’احمدشہزاد

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ بابراعظم نے خود کپتانی نہ چھوڑی تو بورڈ برطرف کردے گا، چیمپئینز ٹرافی تک وہ کپتان برقرار… Continue 23reading بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے’احمدشہزاد

باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوش، فخریہ لمحہ قرار دیدیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوش، فخریہ لمحہ قرار دیدیا

لندن (این این آئی)برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستانی فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔لندن میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والا پہلا پاکستانی ہوں جسے یہ اعزاز… Continue 23reading باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوش، فخریہ لمحہ قرار دیدیا

محلے کی ٹیم بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے’دانش کنیریا

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

محلے کی ٹیم بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے’دانش کنیریا

کراچی(این این آئی) سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے پی سی بی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ محلے کی ٹیم بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ لیگ سپنر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا معیار اتنا کم ہے کہ ایک محلہ کی… Continue 23reading محلے کی ٹیم بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے’دانش کنیریا

چاروں گھی میں ِانڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے اثاثوں کی مالیت منظرِعام پر آگئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

چاروں گھی میں ِانڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے اثاثوں کی مالیت منظرِعام پر آگئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ 36 سالہ جے شاہ نے خاصی چھوٹی عمر میں اپنے آپ کو منوایا ہے۔ وہ کرکٹ کی دنیا میں نمایاں عہدے پر فائز کم عمر ترین شخصیت ہیں۔جے شاہ یکم دسمبر سے… Continue 23reading چاروں گھی میں ِانڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے اثاثوں کی مالیت منظرِعام پر آگئی

محمد رضوان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

محمد رضوان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر

لندن (این این آئی)آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ وہ اب آٹھویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابراعظم کی بدستور گیارہویں پوزیشن ہے۔ پانچ درجہ تنزلی کے بعد بھارت کے مایہ ناز بیٹر وِراٹ کوہلی ٹاپ ٹین سے نکل گئے۔ٹیسٹ بولرز… Continue 23reading محمد رضوان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر

شکیب الحسن پر ہیرا پھیری کا الزام’ 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

شکیب الحسن پر ہیرا پھیری کا الزام’ 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد

ڈھاکہ (این این آئی)قتل کے مقدمے میں نامزد بنگلادیشی ٹیم کے آل راؤنڈر و کپتان شکیب الحسن نئی مشکل میں پھنس گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن پر بنگلادیش سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد کردیا ہے۔کمیشن کا کہنا ہے کہ شکیب نے… Continue 23reading شکیب الحسن پر ہیرا پھیری کا الزام’ 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد

Page 20 of 2241
1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 2,241