ویرات کوہلی کا فوجی کے ساتھ سیلفی لینے سے انکار، بھارت میں کہرام مچ گیا
نئی دہلی (این این آئی)اسٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ممبئی میں اپنے پرستار فوجی کے ساتھ سیلفی لینے سے انکار کیا جس کے بعد بھارت بھر میں کہرام مچ گیا ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے ریکارڈ ساز بلے باز ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس… Continue 23reading ویرات کوہلی کا فوجی کے ساتھ سیلفی لینے سے انکار، بھارت میں کہرام مچ گیا