جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلینگ الیون کا اعلان کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلینگ الیون کا اعلان کردیا

ملتان(این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوک تاحال انجری سے نجات نہیں پاسکے، ان کی غیر موجودگی میں اولی پوپ کپتانی کے فرائض انجام دیں گے جبکہ ڈرہم کے… Continue 23reading انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلینگ الیون کا اعلان کردیا

پاکستان ٹیم کی کپتانی کس کو ملے گی، مزید 3 نام سامنے آگئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان ٹیم کی کپتانی کس کو ملے گی، مزید 3 نام سامنے آگئے

لاہور(این این آئی)پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم کے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کے فرائض سے مستعفیٰ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کپتانی کے لیے مزید 3 نام منظرعام پر آگئے۔رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور شاہین شاہ ا?فریدی بطور سینئرز کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار سمجھے جارہے تھے… Continue 23reading پاکستان ٹیم کی کپتانی کس کو ملے گی، مزید 3 نام سامنے آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ

لاہور(این این آئی)پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی جانب سے قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کے بعدکپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔بابر اعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد بڑا سوال ہے کہ اب قومی وائٹ بال ٹیم کا اگلا کپتان کون ہوگا؟، اس تناظر میں وکٹ کیپر محمد… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ

سینٹرل کنٹریکٹس؛ پی سی بی نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

سینٹرل کنٹریکٹس؛ پی سی بی نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 24ـ2023ء کے لئے چار کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لئے منتخب کیا تھا، ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون 2024ء کو ختم ہوچکے ہیں۔کرکٹ بورڈ نے تاحال 25ـ2024ء کے سینٹرل کنٹریکٹ کے ناموں کا اعلان نہیں کیا، البتہ اطلاعات ہیں کہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں… Continue 23reading سینٹرل کنٹریکٹس؛ پی سی بی نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردی

افغان کرکٹر راشد خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

افغان کرکٹر راشد خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے مشہور اسپِن بولر راشد خان نے شادی کر لی۔راشد خان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئی جس میں ساتھی کرکٹرز اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ افغان کرکٹر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی… Continue 23reading افغان کرکٹر راشد خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا

ملتان(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے باقی رہ جانے والے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے جبکہ اس سے قبل 8 کھلاڑیوں کا ٹیسٹ لیا گیا تھا جو کہ تمام ناکام رہے تھے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد،… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا

آج میرے لیے سیاہ دن ہے: عثمان قادر کی اہلیہ کا جذباتی پیغام

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

آج میرے لیے سیاہ دن ہے: عثمان قادر کی اہلیہ کا جذباتی پیغام

کراچی (این این آئی)پاکستان کے اسپن بولر عثمان قادر کی ریٹائرمنٹ پر اہلیہ صوبیہ عثمان نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں صوبیہ عثمان نے لکھا ہے کہ آج میرے لیے بطور پاکستانی ایک سیاہ دن ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں… Continue 23reading آج میرے لیے سیاہ دن ہے: عثمان قادر کی اہلیہ کا جذباتی پیغام

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، لنکن سپنر پر ایک سال کی پابندی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، لنکن سپنر پر ایک سال کی پابندی

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( اّئی سی سی) نے سری لنکا کے سپنر پراوین جیا و کراما پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپنر پراوین جیا و کراما پر انٹرنیشنل کرکٹ اور لنکا پریمیئر لیگ میں اینٹی کرپشن کوڈ کی… Continue 23reading اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، لنکن سپنر پر ایک سال کی پابندی

کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے’ولیمہ بھی ہوگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے’ولیمہ بھی ہوگیا

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب پشاور میں ہوگی۔قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی۔ بارات کی تقریب میں دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، محمد… Continue 23reading کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے’ولیمہ بھی ہوگیا

Page 29 of 2253
1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 2,253