ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کی پاکستان آمد کا امکان

datetime 14  جنوری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کی پاکستان آمد کا امکان

نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے پاکستان آنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ روہت شرما چیمئنز ٹرافی کے فوٹو شوٹ کیلئے پاکستان آسکتے ہیں۔ روہت شرما ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں شرکت… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کی پاکستان آمد کا امکان

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان

datetime 14  جنوری‬‮  2025

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ کے خلاف بھارت میں ہونے… Continue 23reading روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان

شرمناک کارکردگی پر بھارتی بورڈ کا روہت اور کوہلی کیلئے سخت فیصلہ

datetime 13  جنوری‬‮  2025

شرمناک کارکردگی پر بھارتی بورڈ کا روہت اور کوہلی کیلئے سخت فیصلہ

نئی دہلی (این این آئی)آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی بورڈ نے سخت اقدمات کرتے ہوئے اسٹار کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی مسلسل خراب پرفارمنس کے بعد دونوں اسٹار کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ… Continue 23reading شرمناک کارکردگی پر بھارتی بورڈ کا روہت اور کوہلی کیلئے سخت فیصلہ

شاہین آفریدی ڈراپ ہونے لگے،ٹیسٹ کرکٹ میں مستقبل خطرے میں پڑ گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2025

شاہین آفریدی ڈراپ ہونے لگے،ٹیسٹ کرکٹ میں مستقبل خطرے میں پڑ گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے سے ان کا ٹیسٹ کرکٹ میں مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کو 2024 کے آغاز سے لے کر اب تک پاکستان کے آخری 12 ٹیسٹ… Continue 23reading شاہین آفریدی ڈراپ ہونے لگے،ٹیسٹ کرکٹ میں مستقبل خطرے میں پڑ گیا

افغانستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2025

افغانستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

کابل (این این آئی)افغانستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔حشمت اللہ شاہدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے اور افغانستان کے اسکواڈ میں رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، ابراہیم زادران، صدیق اللہ اتل، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، گلبدین نائب، راشد خان شامل ہیں۔ اے… Continue 23reading افغانستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2025

آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا نے پاکستان اور یو اے اِی میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، کینگروز ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔آسٹریلوی ٹیم کے اسکواڈ میں الیکس کیری، نیتھن ایلس، ایرون ہارڈی اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔ تجربہ کار بیٹر ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنوس… Continue 23reading آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

کپیل دیو کو قتل کرنا چاہتا تھا،یوراج کے والد یوگراج سنگھ کا انکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2025

کپیل دیو کو قتل کرنا چاہتا تھا،یوراج کے والد یوگراج سنگھ کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے انکشاف کیا کہ وہ ماضی میں سابق کپتان کپیل دیو کو قتل کرنا بھی چاہتے تھے۔ انھوں نے سابق آل راؤنڈر کو تضحیک کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے سر پر گولی مارنا چاہتے ہیں۔ یوگراج نے… Continue 23reading کپیل دیو کو قتل کرنا چاہتا تھا،یوراج کے والد یوگراج سنگھ کا انکشاف

چیمپئنز ٹرافی’ ٹیم کے نام بھیجوانے کی ڈیڈ لائن، کیا صائم ایوب کا نام بھیجا جائے گا؟

datetime 11  جنوری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی’ ٹیم کے نام بھیجوانے کی ڈیڈ لائن، کیا صائم ایوب کا نام بھیجا جائے گا؟

لاہور(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کے نام بھجوانے کا وقت ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق 12 جنوری سے 11 فروری تک بورڈ از خود کھلاڑی تبدیل کرسکتے ہیں۔ 12 فروری کے بعد کھلاڑی کی تبدیلی کے لیے آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی کی منطوری لینا ہوگی۔11 فروری تک ممکنہ 15 سے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی’ ٹیم کے نام بھیجوانے کی ڈیڈ لائن، کیا صائم ایوب کا نام بھیجا جائے گا؟

پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی ذمہ داری مل گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2025

پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی ذمہ داری مل گئی

ڈربی شائر(این این آئی)پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ڈربی شائر کے ہیڈ آف کرکٹ کے ساتھ ناردرن سپر چارجرز کے ڈائریکٹر کی نئی ذمہ داری سنبھال لی۔2024 کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر نے ڈویڑن ٹو میں 14 میں سے ایک میچ جیت کر ٹیبل پرسب سے آخری پوزیشن حاصل کی… Continue 23reading پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی ذمہ داری مل گئی

1 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 2,290