گیند کیوں تبدیل کی! روہت ڈومیسٹک میچ میں امپائر سے لڑ پڑے
رانجی (این این آئی)رانجی ٹرافی میں روہت شرما امپائر سے الجھ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما تقریباً نو سال بعد رانجی ٹرافی کھیلنے گئے کیونکہ وہ اپنی فارم بحال کرسکیں لیکن وہاں بھی وہ امپائر سے الجھ پڑے۔روہت شرما پہلی اننگز میں کریز پر آئے جموں… Continue 23reading گیند کیوں تبدیل کی! روہت ڈومیسٹک میچ میں امپائر سے لڑ پڑے