احسان اللہ پہلے فاسٹ بولر تو بن جاؤ، کرکٹ میں نام تو بنالو” پیسر پر کڑی تنقید
لاہور(این این آئی)سینئر اسپورٹس صحافی شاہد ہاشمی نے فاسٹ بولر احسان اللہ کے رویے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں ڈسپلن کو اپنانا ہوگا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد ہاشمی کا کہنا تھا کہ اگر احسان اللہ میں ڈسپلن ہوگا اور وہ اس طرح کے فیصلے نہیں کرے گا… Continue 23reading احسان اللہ پہلے فاسٹ بولر تو بن جاؤ، کرکٹ میں نام تو بنالو” پیسر پر کڑی تنقید