پی سی بی کا تاریخی اقدام، مینز ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون منیجر تعینات
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون کو منیجر مقرر کر دیا۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل آپریشنز اور سکیورٹی میں مضبوط تاریخ رکھنے والی پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر مقرر کیا گیا ہے۔ سوات کے علاقے… Continue 23reading پی سی بی کا تاریخی اقدام، مینز ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون منیجر تعینات