چیمپئینز ٹرافی؛ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع
کراچی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع کردی۔رپورٹس کے مطابق شائقین کرکٹ آئی سی سی کے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے ٹورنامنٹ سے متعلق اہم پیشرفت بشمول ٹکٹوں کی فروخت کے بارے میں اپ ڈیٹس حاصل کرنے کیلئے سائن اپ کرسکتے ہیں۔اس لنک… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی؛ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع