جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ابرارالحق نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 15لاکھ روپے نقد انعام دیا

datetime 30  اگست‬‮  2024

ابرارالحق نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 15لاکھ روپے نقد انعام دیا

لاہور(این این آئی)معروف گلوکار ابرارالحق نے اولمپیئن ارشد ندیم کو 15لاکھ روپے نقد انعام دے دیا۔گلوکار ابرارالحق نے لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ابرارالحق نے کہا کہ ارشد ندیم نے پوری قوم کے دل خوشیوں سے بھر دئیے ہیں۔ ابرار الحق… Continue 23reading ابرارالحق نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 15لاکھ روپے نقد انعام دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کے شوہر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار

datetime 30  اگست‬‮  2024

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کے شوہر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار

نیویارک(این این آئی)معروف ڈبلیو ڈبلیو ای خاتون ریسلر نکی بیلا کے شوہر روسی ڈانسر آرٹیم چیگونٹسیف کو گھریلو تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اور ہال آف فیمر نکی بیلا کے شوہر آرٹیم چیگونٹسیف کو گھریلو تشدد کے الزام میں جمعرات کو گرفتار کیا گیا… Continue 23reading ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کے شوہر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار

بابراعظم ناکامی کے خوف کو دل سے نکال دیں، رمیز راجہ کا مشورہ

datetime 30  اگست‬‮  2024

بابراعظم ناکامی کے خوف کو دل سے نکال دیں، رمیز راجہ کا مشورہ

کراچی(این این آئی) سابق کپتان رمیز راجہ نے بابر اعظم کو فارم کی بحالی کیلئے قیمتی مشوروں سے نواز دیااور کہا کہ بابر کو مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، انھیں ناکامی کے خوف کو دل سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ لگتا ہے پورے پاکستان کو… Continue 23reading بابراعظم ناکامی کے خوف کو دل سے نکال دیں، رمیز راجہ کا مشورہ

رونالڈو کے یوٹیوب چینل کوگینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2024

رونالڈو کے یوٹیوب چینل کوگینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا

لزبن (این این آئی)فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 21 اگست کو انٹری دیتے ہی کئی ریکارڈز توڑ دیے۔تاہم اب رونالڈو کے یوٹیوب چینل ‘یور… Continue 23reading رونالڈو کے یوٹیوب چینل کوگینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا

ڈراپ ہونے پر شاہین آفریدی کا دل ٹوٹ گیا

datetime 30  اگست‬‮  2024

ڈراپ ہونے پر شاہین آفریدی کا دل ٹوٹ گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے ایک آفیشل نے شاہین آفریدی کو مبینہ طور پر نشانہ بنا لیا اور ٹیم سے ڈراپ ہونے پر شاہین اّفریدی کا دل ٹوٹ گیا، وہ اپنے ساتھ مسلسل ناروا سلوک پر افسردہ ہیں، ذرائع کے مطابق ایک ٹیم اّفیشل پیسر کو پسند نہیں کرتے، حالیہ فیصلے… Continue 23reading ڈراپ ہونے پر شاہین آفریدی کا دل ٹوٹ گیا

شاہین آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی

datetime 29  اگست‬‮  2024

شاہین آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ شاہین آفریدی ابھی باپ بنے ہیں، ہم چاہتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں۔ جیسن گلیسپی… Continue 23reading شاہین آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی

ویرات کوہلی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل

datetime 29  اگست‬‮  2024

ویرات کوہلی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی ڈیپ فیک ویڈیو کے نشانے پر آگئے، وائرل ویڈیو میں ساتھی کھلاڑی کو نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ساتھی کرکٹر شبمن گل کو تنقید کا نشانہ بناتے دیکھا گیا۔دنیا بھر میں… Continue 23reading ویرات کوہلی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل

پی سی بی مینٹورز کے وارے نیارے، ماہانہ کتنے لاکھ تنخواہ ملے گی؟ جانئے

datetime 29  اگست‬‮  2024

پی سی بی مینٹورز کے وارے نیارے، ماہانہ کتنے لاکھ تنخواہ ملے گی؟ جانئے

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 مینٹورز کے وارے نیارے کردیے جن کو ماہانہ 50 لاکھ اور سالانہ 6 کروڑ روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں یہ ادا کیا جانے والا ریکارڈ معاوضہ ہے، وقار یونس، مصباح الحق، شعیب ملک، سرفراز احمد اور ثقلین مشتاق3 سالہ معاہدے کے تحت پورے… Continue 23reading پی سی بی مینٹورز کے وارے نیارے، ماہانہ کتنے لاکھ تنخواہ ملے گی؟ جانئے

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی

datetime 28  اگست‬‮  2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایف ایف ڈسپلنری کمیٹی نے فٹبال ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی لگائی، سید اشفاق حسین شاہ، ظاہر شاہ، عامر… Continue 23reading پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی

Page 41 of 2253
1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 2,253