ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت، انگلینڈ کو شکست دیکرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

datetime 28  جون‬‮  2024

بھارت، انگلینڈ کو شکست دیکرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے،کپتان روہت شرما 57 رنز بناکر نمایاں رہے۔

ٹی 20ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینیئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی

datetime 28  جون‬‮  2024

ٹی 20ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینیئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی

اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض نے رپورٹ میں ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجوہات بتائیں۔ذرائع کے مطابق تفصیلی رپورٹ وہاب ریاض… Continue 23reading ٹی 20ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینیئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی

دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2024

دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں گیانا میں مد مقابل ہیں، بارش کی وجہ سے ٹاس تاخیر کا شکار ہوا۔تاہم… Continue 23reading دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی مختصر ترین اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی

datetime 27  جون‬‮  2024

افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی مختصر ترین اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی

ٹاروبا(این این آئی)جنوبی افریقا کے خلاف افغانستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مختصر ترین اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی ہے۔امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم 11.5 اوورز میں… Continue 23reading افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی مختصر ترین اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی

بھارتی ٹیم کو سہولیات دینے پر مائیکل وان بھی آئی سی سی سے ناراض

datetime 27  جون‬‮  2024

بھارتی ٹیم کو سہولیات دینے پر مائیکل وان بھی آئی سی سی سے ناراض

لندن (این این آئی)سابق انگلش کرکٹ ٹیم کے مائیکل وان نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کے دوران بھارت کو آئی سی سی کی جانب سے سہولیات فراہم کرنے پر لب کشائی کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان و معروف کمنٹیٹر نے لکھا کہ افغانستان نے پیر کی رات سینٹ ونسنٹ میں… Continue 23reading بھارتی ٹیم کو سہولیات دینے پر مائیکل وان بھی آئی سی سی سے ناراض

ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں متعدد ریکارڈز قائم

datetime 27  جون‬‮  2024

ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں متعدد ریکارڈز قائم

ٹاروباٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی،ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں متعدد ریکارڈز قائم ہوگئے ۔بڑے ایونٹس میں چوکرزکے نام سے مشہور جنوبی افریقہ نے پہلی بار آئی سی سی ورلڈکپ (ون… Continue 23reading ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں متعدد ریکارڈز قائم

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست، افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیا

datetime 27  جون‬‮  2024

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست، افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہاہے کہ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے ،ٹیم کے ہر کھلاڑی نے جس طرح ڈٹ کر مقابلہ کیا وہ قابل ستائش ہے،اگلی مرتبہ اس سے بھی زیادہ مضبوطی سے کم بیک کریں گے۔ سوشل میڈیا پر راشد خان نے لکھا کہ ہم اس… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست، افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیا

چوکرز جنوبی افریقہ بالآخر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئے، افغانستان کو بدترین شکست

datetime 27  جون‬‮  2024

چوکرز جنوبی افریقہ بالآخر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئے، افغانستان کو بدترین شکست

ٹاروبا(این این آئی)ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں رسائی حاصل کرلی، پروٹیز اب تک اس ایونٹ میں ناقابل شکست رہے ہیں،پروٹیز بائولنگ اٹیک کے سامنے افغان بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، افغانستان کی پوری ٹیم 11.5… Continue 23reading چوکرز جنوبی افریقہ بالآخر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئے، افغانستان کو بدترین شکست

انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

datetime 26  جون‬‮  2024

انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا۔مقامی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف سلیکٹر و کپتان انضمام الحق نے کہا کہ ٹی20 ورلڈکپ کے سپر… Continue 23reading انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

Page 42 of 2233
1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 2,233